21 Oct 2024
فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کے لئے بری خبر
سیریز میں اسکول یونیفارم میں ملبوس نابالغ اداکاروں کو نامناسب اور فحش حرکات میں ملوث دکھایا گیا۔
21 Oct 2024
سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے
شو کے دوران سلمان خان نے کہا کہ ''وہ اس وقت کسی سے بھی ملنا نہیں چاہتے اور اس دن وہ سیٹ پر بھی نہیں آنا چاہتے تھے''۔
21 Oct 2024
پاکستان میں سونا تاریخ میں پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان میں سونا تاریخ میں پہلی بار 2لاکھ 82 ہزارروپے فی تولہ سے تجاوزکرگیا۔
21 Oct 2024
صدر مملکت نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے آئین کے تحت آئینی ترمیم کی منظوری پر دستخط کیے
21 Oct 2024
گوہر رشید کا خاص ساتھی کی موجودگی کا انکشاف
اداکار نے کسی کی موجودگی کا انکشاف کیا تاہم انہوں نے کسی کی شناخت ظاہر نہیں کی
21 Oct 2024
کراچی میں شوہر نے گھریلو کام نہ کرنے پر 3 ماہ کی حاملہ بیوی کو قتل کردیا
واقعہ کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں پیش آیا
21 Oct 2024
بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش
بختاور نے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع انسٹاگرام پر شیئر کی
21 Oct 2024
فلسطینی آرٹسٹ اسرائیلی حملے میں شہید
مہسین حملے میں موقع پر شہید ہوگئیں جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے ہیں
21 Oct 2024
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی قید یا اجتماعی قبر کیلیے بڑا گڑھا تیار کر لیا
جبالیہ میں انڈونیشیا کے اسپتال کے قریب یہ گڑھا تیار کیا گیا ہے
21 Oct 2024
پاکستان میں 30 لاکھ طلبا سمیت ڈیڑھ کروڑ لوگ نشے کے عادی نکلے
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
20 Oct 2024
تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوانوں میں آئینی ترمیم پر رائے شماری کے عمل کا مکمل بائیکاٹ کرے گی۔
20 Oct 2024
محمد عامر بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے
ہم بہتر حکمت عملی کے ساتھ کھیلے اور ہوم گراونڈ کا فائدہ اٹھایا اس لیے جیت گئے۔
20 Oct 2024
ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے متعلق امریکی خفیہ دستاویزات لیک
یہ مبینہ لیک اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیل ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔
20 Oct 2024
حزب اللہ کی مجھے قتل کرنے کی کوشش سنگین غلطی ہو گی، نیتن یاہو
اسرائیل اپنے تمام اہداف کے حصول کے لیے یکسو ہے