25 Jun 2024
آپریشن عزم استحکام، پی ٹی آئی کا قبائلی امن جرگہ کل بلانے کا اعلان
پی ٹی آئی کے زیر انتظام قبائل امن جرگہ کل بروز بدھ منعقد ہوگا، قبائلی جرگہ رینگ روڈ حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب 3 بجے منعقد ہوگا۔
25 Jun 2024
اشنا شاہ کی حاملہ ہونے کی خبروں پر لب کشائی
اداکارہ ان دنوں آسٹریا گھومنے پھرنے کے لیے گئی ہوئی ہیں، جہاں سے انہوں نے حال ہی میں نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
25 Jun 2024
کچے کے ڈاکوؤں اور منشیات فروشوں کو توبہ تائب کا موقع دیں گے، شرجیل میمن
حکومت سندھ نے پہلے ہی سندھ پولیس کے جدید اسلحے کے لئے احکامات جاری کر دیے ہیں
25 Jun 2024
کراچی: شدید گرمی کے باعث دل کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
ماہرین نے بتایا کہ دل کے مریض اس شدید گرمی میں باہر نہ نکلیں، گرمی کی وجہ سے تمام افراد متاثر ہو رہے ہیں
25 Jun 2024
میسی کی سالگرہ کے موقع پر فیفا نے عارف لوہار کا گانا شیئر کردیا
گانے کے ساتھ اردو میں کیپشن بھی دیا گیا ہے۔ عارف لوہار کے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
25 Jun 2024
شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ ،شہری بلبلا اُٹھے
کراچی میں شدید گرمی کے باوجود شہریوں کو بجلی میسر نہیں
25 Jun 2024
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی
وزیراعظم کی آپریشن کے حوالے سے خاص ہدایات
25 Jun 2024
لیتھیم بیٹری کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے چینی باشندوں سمیت 22 افراد ہلاک
آگ فیکٹری کی دوسری منزل پر لگی جس کے بعد زور دار دھماکے بھی ہوئے
25 Jun 2024
اپوزیشن جماعتوں کی سخت تنقید کے بعد وزیراعظم ہاؤس کی آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے وضاحت
عزم استحکام آپریشن بڑے پیمانے پر نہیں ہورہا اور نہ ہی کوئی نیا آپریشن ہے، اعلامیہ
25 Jun 2024
کراچی میں اتقا معین کے قتل میں ملوث ملزم عدالت سے فرار
بلوچستان سے گرفتار مرکزی ملزم کو پیر کی شام عدالت لایا گیا تھا
25 Jun 2024
بابر اعظم خاموشی سے امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے
بابر اعظم منگل کی صبح لاہور ایئرپورٹ پہنچے
25 Jun 2024
پنجاب میں 7 سالہ بچے کو کزن نے زیادتی کے بعد تشدد کر کے قتل کردیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
25 Jun 2024
شادی کر کے بہت خوش ہوں اور میری زندگی بدل گئی، فیروز خان
دعا کرتا ہوں کہ سب کی شادی ہوجائے کیونکہ یہ ایک اچھا احساس ہے، اداکار کی گفتگو
25 Jun 2024
فلسطینی بچوں سمیت 8 شہری اسرائیلی حملے کے بعد آگ میں جھلس کر شہید
اسرائیل نے تل ابیب میں مہاجر پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ کیا