24 Jun 2024
کراچی میں سعودی عرب جیسی گرمی، درجہ حرارت 56 ڈگری تک محسوس ہونے لگا
آئندہ دو روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے
24 Jun 2024
اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے پر وڈیرے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، عدالت میں پولیس کی ملی بھگت بے نقاب
عدالت نے پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
24 Jun 2024
پیٹ کمنز نے ٹی 20 کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
آسٹریلوی فاسٹ بولر نے لگاتار دو میچز میں ہیٹ ٹرک کی ہے
24 Jun 2024
سعودی عرب نے دوران حج 1301 عازمین کے انتقال کی تصدیق کردی
سب سے زیادہ مصری شہریوں کی اموات ہوئیں
23 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ امریکا کو روند کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
امریکی ٹیم پہلے کھیل کر 19ویں اوور میں 115رنز پر پویلین لوٹ گئی تھی، نتیش کمار 30، کورے اینڈرسن 29، ہرمیت سنگھ 21 رنز بنا سکے۔
23 Jun 2024
تشدد کا شکار گدھا کراچی میں جان کی بازی ہار گیا
ایک واقعہ سانگھڑ میں پیش آیا تھا جہاں ایک شخص نے کھیتوں میں داخل ہونے پر اونٹنی کی ٹانگ ہی کاٹ دی تھی۔
23 Jun 2024
یورو کپ: پرتگال نے ترکیہ کو تین صفر سے شکست دیدی
ترکیہ کی ٹیم بقیہ وقت میں اپنے پہلے گول کی تلاش میں ہی رہ گئی اور کھیل ختم ہوگیا۔ پرتگال نے تین صفر سے کامیابی سمیٹی۔
23 Jun 2024
اظہر محمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
بابر اعظم کی جانب سے بھی الزامات لگانے والے یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کے فیصلے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔
23 Jun 2024
نوجوان کو خودکشی کے سالوں بعد نوکری کی پیشکش
جیون کمار کی موت کے سالوں بعد حیران کن طور پر اب اس کے گھر ملازمت کا لیٹر موصول ہوا تاہم اہل خانہ نے اسے واپس بھیج دیا۔
23 Jun 2024
غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری، 42 فلسطینی شہید
جبکہ الطفہ محلے میں بھی گھروں کو ہی نشانہ بنایا گیا اور اس محلے میں بھی 18 فلسطینی شہید کر دیے گئے ۔
23 Jun 2024
مری میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں گر گئی، 2افراد جاں بحق
مری میں گھوڑا گلی کے مقام پر تیز رفتار سوزوکی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔
23 Jun 2024
سوناکشی سنہا اپنے دوست ظہیر اقبال کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں
جوڑے نے ممبئی کے باندرہ میں سوناکشی کے گھر پر رجسٹرڈ شادی کی۔
23 Jun 2024
49 حجاج کی اموات، تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف
واضح رہے کہ تیونس کی وزارت خارجہ نے 35 تیونسی حجاج کی اموات کی تصدیق کی تھی۔
23 Jun 2024
ایلون مسک کے گھر 12 ویں بچے کی پیدائش پر سب حیران
عالمی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے مبینہ طور پر ملازمہ سے بغیر شادی کے بچے کی درخواست کی تھی۔
23 Jun 2024
حوثیوں کا اسرائیل کی حیفا بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ
حوثیوں نے تین اینٹی شپ بیلسٹک میزائل یمن میں ان کے زیر کنٹرول علاقے سے خلیج عدن تک داغے