13 May 2024
ویڈیو: سابق اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار ایک بار پھر لوگوں کی توجہ کا مرکز
کراچی میں نجی ایوارڈ شو کی تقریب میں حازم بھنگوار نے بھی شرکت کی
13 May 2024
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 42 ہزار300 روپے ہوگئی ہے۔
13 May 2024
بھارت میں خوفناک ٹریفک حادثے میں معروف اداکارہ ہلاک، اہل خانہ زخمی
اداکارہ کی اچانک موت پر انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی
13 May 2024
آزاد کشمیر کے عوام کی جدوجہد کامیاب، بجلی فی یونٹ 3 روپے آٹا پچاس روپے کلو کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے 23 ارب روپے سبسڈی جاری کرنے کا اعلان کردیا
13 May 2024
امریکا میں قدرت کا معجزہ، چار سالہ بچہ 19 گھنٹے دل بند رہنے کے بعد اچانک زندہ ہوگیا
چار سالہ بچے کو بخار اور زکام پر اسپتال لایا گیا
13 May 2024
پیپلزپارٹی کا بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے موضوع پر سیمینار میں قرارداد منظور
13 May 2024
فیس بک اور انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرنے والے صارفین کیلیے چونکا دینے والی خبر
فیس بک اور انسٹاگرام پر شیئر ہونے والی تصاویر کو اے آئی ٹیکنالوجی کیلیے استعمال کیا جارہا ہے، انکشاف
13 May 2024
شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرلیں
فاسٹ بولر نے محض 24 سال کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا
13 May 2024
سورج پر آنے والے طوفان کے اثرات زمین پر نمودار، پاکستان کو کیا نقصان ہوگا؟
سپارکو نے اس حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
13 May 2024
جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہ بننے کا اعلان
حافظ نعیم نے کہا کہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے البتہ اشتراک عمل ہوسکتا ہے
13 May 2024
آزاد کشمیر میں مظاہروں کے دوران بھارتی پروپیگنڈا اپنی موت آپ مرگیا
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران نے صورت حال پر پالیسی بیان جاری کردیا
13 May 2024
بابر اعظم نے سب سے زیادہ ٹی 20 میچز جیتنے والے کپتان کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
بابر اعظم سے اوئن مورگن سب سے زیادہ فتوحات حاصل کرنے والے کپتان تھے
13 May 2024
ایم کیو ایم نےسب سے بڑا عہدہ اہم شخصیت کو دے دیا
عہدے کےاعتبار سے چیئرمین سب سے بڑا اور اونچا عہدہ ہے
13 May 2024
آج سے روزانہ پانچ ہزار موبائل سمز بلاک ہوں گی
ایف بی آر کی جانب سے بھیجے گئے نمبرز پر کمپنیز ایکشن لینے کی پابند ہوں گی
13 May 2024
آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ، مذاکرات کی ناکامی کے بعد بڑا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا