14 May 2024
کراچی میں شدید گرمی کے دوران بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
کے الیکٹرک نے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طور پر 12، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
14 May 2024
جنوبی وزیرستان میں گھر پر ’ڈرون حملہ‘، ماں باپ اور تین بچے جاں بحق
جنوبی وزیرستان کے گاؤں تنگی بدزوئی میں گزشتہ شب ڈرون حملہ ہوا، رکن اسمبلی
14 May 2024
190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران خان کو ضمانت ملے گی یا نہیں؟ بڑی پیشرفت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
14 May 2024
عدالت نے نان فائلرز کی سمیز بلاک کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیلی کام کمپنی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا
14 May 2024
کراچی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی
اورنگی ٹاؤن کی رہائشی بچی کو نامعلوم شخص نے زیادتی کا نشانہ تھا
14 May 2024
معروف فیشن ڈیزائنر اپنے ساتھ ناروا سلوک کا بتاتے ہوئے رو پڑے
میری والدہ کے ساتھ جو ہوا وہ اچھا نہیں تھا، علی ذیشان
14 May 2024
شیر افضل مروت نے پارٹی کو شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا
اب پارٹی میرے بارے میں جو چاہیے فیصلہ کرلے، رہنما پی ٹی آئی
14 May 2024
اسلام آباد میں غزہ مارچ کے شرکا کیخلاف کریک ڈاؤن
پولیس نے خاتون سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا
14 May 2024
پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون پیش
اسپیکر ملک احمد خان نے قانون متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
14 May 2024
بھارت نے ایرانی بندرگاہ کا کنٹرول 10 سال کیلیے سنبھال لیا
بھارت گوادر اور کراچی سے گزرے بغیر وسطی ایشیائی ممالک تک رسائی حاصل کرسکے گا
14 May 2024
شادی کرنا غلطی تھی جس کا دس منٹ میں ہی اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
پہلی شادی کو بچانے کے لیے دس سال تک کوشش کی مگر علیحدگی ہوگئی، اداکارہ
14 May 2024
عمر ایوب کی وہ تقریر جس پر خواجہ آصف تلملا گئے
عمر ایوب نے اسمبلی میں آئین شکنوں کا چہرہ بے نقاب کیا
14 May 2024
پی ٹی آئی کے ساتھ سیز فائر ہوگیا ہے، فضل الرحمان کی تصدیق
پی ٹی آئی کے ساتھ سیز فائر اس لیے ہوا کہ اختلافات کا فائدہ تیسری قوت نہ اٹھا لے، سربراہ جے یو آئی