10 Feb 2024
سعودی عرب میں شعبان کا چاند نظر آگیا، رمضان میں صرف ایک ماہ باقی
سعودی عرب کے علاوہ خیلیجی ممالک میں بھی چاند نظر آگیا
10 Feb 2024
حتمی راؤنڈ: پی ٹی آئی کی روپوش رہنماؤں اور کارکنان کو منظر عام پر آنے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کل ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا
10 Feb 2024
پنجاب اسمبلی کی تمام نشستوں کا اعلان، آزاد امیدواروں کی ایک نشست پر برتری
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی دوسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی
10 Feb 2024
امریکا برطانیہ اور یورپی یونین کے انتخابات پر تحفظات کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان
پولنگ ڈے پر انٹرنیٹ بند نہیں تھا البتہ موبائل سروس امن و امان کے پیش نظر بند کی گئی، دفتر خارجہ
10 Feb 2024
رمضان میں ایک ماہ باقی، شعبان کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
رمضان المبارک میں صرف 31 دن رہ گئے
10 Feb 2024
عمران خان نے وزیراعظم اور وزیراعلی ’کے پی‘ کیلیے 2 ناموں کا اعلان کردیا
عمران خان نے وزیراعظم کیلیے علی محمد خان اور وزیراعلیٰ کیلیے علی امین گنڈا پور کا نام دیا ہے
10 Feb 2024
پی ٹی آئی قیادت کا آزاد ارکان کو جماعت اسلامی میں شامل کروانے پر غور
پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر نے رابطہ کرلیا، دونوں جماعتوں کا رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
10 Feb 2024
انتخابات جیت یا ہار کا نام نہیں، عوامی مینڈیٹ کی انتخابی مشق ہے، آرمی چیف
قوم کو انتشار اور عدم برداشت کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں اور ایک فائدے مند اور معاف کرنے کے رابطے کی ضرورت ہے، جنرل عاصم منیر
10 Feb 2024
پاکستان میں سوشل میڈیا سروسز کے حوالے سے اہم خبر
پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا تھا کہ دھاندلی کے ثبوت سامنے لانے کی وجہ سے سوشل میڈیا بند کیا گیا
10 Feb 2024
عمران خان کی کارکنان کو پرامن احتجاج کی ہدایت
عمران خان کی خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کی بھی ہدایت
10 Feb 2024
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کیسز میں ضمانت منظور
عمران خان کی 12 اور شاہ محمود قریشی کی 13 مقدمات میں ضمانت منظور
10 Feb 2024
اگر یہ کام ہوجاتا تو ملک انتخابی نتائج کے بحران سے بچ جاتا، صدر مملکت نے نشاندہی کردی
صدر مملکت کا سماجی رابطے کی سائٹ پر بیان
9 Feb 2024
شہباز شریف اور زرداری کی ملاقات، وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے پر اتفاق
دونوں رہنماؤں کی ملاقات نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے گھر پر ہوئی
9 Feb 2024
امریکا کا پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر اظہار تشویش، تحقیقات کا مطالبہ
امریکا کے محکمہ خارجہ نے الزامات پر سختی سے نوٹس لیا ہے