7 Feb 2024
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
عمران خان کے علاوہ پرویز الہیٰ نے بھی ووٹ کاسٹ کیا، شاہ محمود اور شیخ رشید ووٹ کے حق سے محروم رہے
7 Feb 2024
اٹک میں آزاد امیدوار قاتلانہ حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے
چنگیز خان کمرے میں نماز ادا کر کے ہٹے تھے کہ وہاں کسی نے فائرنگ کردی
7 Feb 2024
ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے سے شب معراج منائی جارہی ہے
27 رجب کو آپ ﷺ کو رب کے دیدار کا شرف حاصل ہوا جبکہ اللہ نے امت مسلمہ کیلیے نمازوں کا تحفہ بھی عطا کیا
7 Feb 2024
کراچی دھماکے کا نیا موڑ، ہلاک شخص پولیس افسر کا بیٹا نکلا، خاتون اور بچہ بھی جاں بحق
واقعہ گلشن اقبال میں واقع حاجی لیموں گوٹھ میں پیش آیا
7 Feb 2024
پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکے، اموات کی تعداد 28 تک پہنچ گئی
دھماکا پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے دفتر میں ہوا
7 Feb 2024
جے یو آئی رہنما پر قاتلانہ حملہ
حافظ حمد اللہ کے محافظوں اور مسلح افراد کے درمیان پانچ منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا
7 Feb 2024
عدالت کے سخت حکم پر پی ٹی آئی کے لاپتہ امیدوار بازیاب
راجہ بشارت کے بھائی ناصر راجہ پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 11 سے الیکشن لڑ رہے ہیں
7 Feb 2024
قید بامشقت، عمران خان کو اڈیالہ جیل میں صفائی ستھرائی کا کام مل گیا
عدالتی احکامات موصول ہونے کے بعد سزا مختص کی گئی ہے
7 Feb 2024
پولنگ سے چند گھنٹے قبل الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ڈاؤن
صارفین کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ تک رسائی میں پریشانی کا سامنا ہے
7 Feb 2024
نواز شریف، شہباز اور حمزہ استحکام پاکستان کو ووٹ دیں گے!
قومی اسمبلی کے حلقے پر انتخابی اتحاد کیوجہ سے لیگی رہنما شیر کے بجائے عقاب کو ووٹ دیں گے
7 Feb 2024
الیکشن پر انٹرنیٹ بند ہوگا یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے حکومتی فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا
7 Feb 2024
ووٹ ڈالیں اور پھر ۔۔ عمران خان نے ووٹ کی حفاظت کا طریقہ بتادیا
مجھے چوبیس سال کی سزا سنائی گئی، ملک کو اور مجھے آپکے 24 گھنٹے چاہیں
7 Feb 2024
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی حالت زار پر تنقید کر رہے ہیں۔
جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان نے سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی حالت زار پر تنقید کی ہے۔
7 Feb 2024
پی ٹی آئی نے عالمی ادارے سے الیکشن کیلیے سیٹلائٹ انٹرنیٹ تک رسائی مانگ لی
پی ٹی آئی نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کا مطالبہ کردیا