26 Nov 2024
ڈی چوک پر پولیس اور رینجرز کا مظاہرین کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار
پولیس کی شیلنگ، رینجرز کا بھرپور لاٹھی چارج
26 Nov 2024
طلاق کے بعد میرے ساتھ ۔۔ سمانتھا پربھو کا بڑا انکشاف
اگر کسی عورت کو طلاق ہو جائے تو یہ اس کے لیے شرم کی بات ہوتی ہے
26 Nov 2024
حکومت طاقت کے استعمال سے باز رہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنی جاری جدوجہد کے دوران امن و امان کو ہر صورت میں برقرار رکھیں۔
26 Nov 2024
پانچ منٹ گولیاں چلائیں تو سب صفایا ہوجائے گا، ہمت ہے تو بشری بی بی ڈی چوک آئیں، عطا تارڑ
عطا تارڑ کا بشری بی بی کو چلینج
26 Nov 2024
چھوٹا پتھر ہٹانا نیکی تو کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی، مفتی پوپلزئی
مفتی پوپلزئی کا اسلام آباد کی صورت حال پر ذو معنی پیغام
26 Nov 2024
اُن کا آنا تھا آگئے، اب مذاکرات نہیں ہوں گے، حکومت کا پی ٹی آئی کیلیے اعلان
جانی و مالی نقصانات کی ذمہ دار اور فساد کی جڑ ایک عورت ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
26 Nov 2024
ڈی چوک پر رینجرز کی مبینہ فائرنگ سے 3 ہلاک ، 13 زخمی
بشریٰ بی بی اور گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں
26 Nov 2024
پی ٹی آئی احتجاج، بدھ کو اسکولوں کی تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد، راولپنڈی اور مری میں اسکولوں کی بندش کا نوٹی فکیشن جاری
26 Nov 2024
نیتن یاہو کو گرفتار نہیں، سزائے موت دی جائے، ایرانی سپریم لیڈر
بنیادی انسانی حقوق کو پامال کیا گیا اور جنگی جرائم کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں۔
26 Nov 2024
پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ، رینجرز نے پمپس، دکانیں بند کروادیں
پولیس نے مظاہرین کو ڈی چوک سے پیچھے دھکیل دیا، پی ٹی آئی کارکنان کا بشری بی بی اور گنڈا پور کے بغیر نہ جانے کا اعلان
26 Nov 2024
کراچی، کارساز کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے
پولیس نے دھماکے کی نوعیت کا تعین شروع کردیا
26 Nov 2024
پی ٹی آئی کا احتجاج، کمسن بچہ عمران خان کے حق میں نعرے لگا رہا ہے
عمران خان نے پاکستانی قوم اور پی ٹی آئی کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ آخری گیند تک لڑیں گے۔
26 Nov 2024
جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، بانی پی ٹی آئی
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے آخری بال تک لڑیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
26 Nov 2024
اسلام آباد میں شہید رینجرز کے 3 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت
نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی، وفاقی وزرا کی بھی شرکت
26 Nov 2024
دوسرا ون ڈے، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ بلاوائیو میں کھیلا گیا