27 May 2024
حج کیلئے نسک کارڈ رکھنا لازم قرار دے دیا گیا
نسک کارڈ میں عازمین حج کی تمام تفصیلات درج ہوں گی۔
27 May 2024
کوے 4 تک کی گنتی گن سکتے ہیں، نئی تحقیق سامنے آگئی
کوے جس طرح سے اعداد کو پہچانتے ہیں اور ان پر رد عمل ظاہر کرتے ہیں وہ اسی طریقہ کار کے مترادف ہے جسے ہم انسان استعمال کرتے ہیں
27 May 2024
مومل خالد عثمان نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
26 سالہ اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز 2008 میں ٹی وی ڈرامے خود غرض سے کیا
27 May 2024
بابر اعظم نے بھارتی کپتان روہت شرما کو مات دیدی
بابر اعظم اس اننگ میں 20 واں رنز اسکور کرتے ہی روہت شرما (3974) رنز کو پیچھے چھوڑ دیا
27 May 2024
خواتین کو اغواء کرکے فحش ویڈیوز بنانے والا گینگ دھر لیا گیا
6 افراد کا گروہ صرف امیر لوگوں کو اغواء کرکے بلیک میل کرتا تھا۔
27 May 2024
پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا
عوام الناس بجلی کی گرج چمک اور طوفانی صورتحال میں کھلے آسمان تلے ہرگز نہ جائیں
27 May 2024
پاکستان میں کل سرکاری تعطیل کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ یوم تکبیر سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے۔
27 May 2024
بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی
منور فاروقی نے رواں ماہ کے آغاز میں میک اپ آرٹسٹ 'مہہ زبین کوٹ والا' سے شادی کرلی۔
27 May 2024
دنیا کا طویل القامت بیل، تعلق کس ملک سے ہے؟
اس سے قبل طویل القامت بیل کا قد چھ فٹ ڈیڑھ انچ تھا
27 May 2024
امریکا میں شدید قدرتی آفت، کئی ہلاکتیں، میلوں کا علاقہ ملبے کا ڈھیر بن گیا
طوفانی بارشوں، ہوا، بگولوں کے نتیجے میں متعدد لوگ زخمی بھی ہوئے
27 May 2024
دلہا کے ںوسہ لینے پر دلہن والے مشتعل، تشدد سے لڑکے کے باپ سمیت 5 زخمی
واقعہ بھارت میں پیش آیا، دلہن کے بھائیوں اور والد نے دلہا اور اہل خانہ کا بھرکس نکال دیا
27 May 2024
لاپتا افراد کیس، ریاست شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے، پشاور ہائیکورٹ
چار بھائیوں کے لاپتہ کیس میں عدالت کے ریمارکس
27 May 2024
امریکی ویزا مسترد ہونے پر شہری نے گھر پر لبرٹی آف اسٹیچو کا مجسمہ نصب کروالیا
سکھ شہری نے امریکی ویزا کیلیے اپلائی کیا تھا