29 May 2024
تھل یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ 8 افراد کی اجتماعی زیادتی کی تصدیق
پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، 6 کی گرفتاری کیلیے چھاپے
29 May 2024
دنیا کی سب سے بوڑھی ایئرہوسٹس انتقال کرگئیں
بیٹ نیش نے اپنے کیریئر کا آغاز 1975 میں 21 سال کی عمر سے کیا
29 May 2024
رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی حملے میں کئی شہادتیں
اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے
29 May 2024
خاتون نے ایک مضمون میں نمبر کم آنے پر بیٹی کو مصروف سڑک پر پھینک دیا
بیٹی کی عمر 16 سال ہے جس کے دس میں سے 9 مضامین میں اچھے نمبرز آئے تھے
29 May 2024
محبت کی شادی کا خوفناک نتیجہ، لڑکی 12 دن بعد لڑکا نکلی
لڑکے اور لڑکی کے درمیان ایک سال تک ملاقات ہوتی رہی اور پھر دونوں نے شادی کی
29 May 2024
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 بارش کی نظر
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری میچ 30 مئی کو کھیلا جائے گا
28 May 2024
’رفح پر سب کی نظریں‘ : سوشل میڈیا پر 24 گھنٹوں میں 22 کروڑ صارفین مہم میں شامل
عالمی عدالت انصاف کے حکم کے باوجود اسرائیل کی بربریت جاری ہے
28 May 2024
سعودی فرمانروا نے شہید فلسطینیوں کے اہل خانہ کو شاہی مہمان کی حیثیت سے حج پر بلا لیا
سعودی فرمانروا نے رواں سال دنیا بھر سے 1300 افراد کو شاہی مہمان کی حیثیت سے مدعو کیا ہے
28 May 2024
عمران خان اپنے اکاؤنٹ سے شیئر ہونے والے مواد کے ذمہ دار نہیں، بیرسٹرگوہر
عمران خان جیل میں ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والے مواد سے لاعلم ہیں
28 May 2024
نیب کا راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں، آفس سیل
نیب کی 25 رکنی ٹیم نے پنجاب پولیس کے ساتھ ملکر چھاپہ مارا
28 May 2024
خیبرپختونخوا پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کا مطالبہ
صوبائی وزیر نے اسپیکر سے رولنگ دے کر پابندی کا مطالبہ کردیا
28 May 2024
ٹیوشن ٹیچر کی دوسری جماعت کی ننھی طالبہ سے زیادتی
ننکانہ صاحب میں ٹیوشن ٹیچر نے اپنے گھر پڑھنے کیلیے آئی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم گرفتار
28 May 2024
’اللہ کو کیا جواب دوں گی‘ : ہانیہ عامر کو خوف خدا ستانے لگا
ہانیہ عامر کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو، اپنی شہرت سے خوفزدہ
28 May 2024
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف والی بال سیریز میں فاتحانہ آغاز
قومی ٹیم نے ایک صفر سے برتری حاصل کرلی
28 May 2024
آئی ایم ایف کی تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی
نئے مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں چار ارب 16 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز اضافے کا امکان ہے، آئی ایم ایف