22 Nov 2024
مردہ قرار دیا گیا شخص آخری رسومات سے قبل اچانک زندہ ہوگیا
روہتاش کی لاش کو مردہ خانے میں رکھا گیا اور بعد میں رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے ایمبولینس کے ذریعے شمشان گھاٹ لے جایا گیا۔
22 Nov 2024
دوست سے بیوی کا ریپ کروا کے بلیک میل کرنیوالا شخص گرفتار
پیسوں کے پجاری شخص نے اہلیہ کو اس کی نازیبا ویڈیوز دکھا کر 2لاکھ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا۔
22 Nov 2024
ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے
پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جارہا ہے۔
22 Nov 2024
ایک خاتون نے پاکستان پر حملہ کیا ہے، میں حیران رہ گئی، مریم نواز
میں نہیں مان سکتی کہ ان کو اس کے نتائج کا نہیں پتا
22 Nov 2024
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے مداحوں کو خوشخبری سنادی
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں بتایا کہ ان کا سید طارق جمیل بڑا بھائی بننے کیلئے بہت پرجوش ہے۔
22 Nov 2024
سیکیورٹی وجوہات، شاہراہ فیصل کو بند کرنے کا اعلان
شاہراہ فیصل کو آج رات بند کیا جائے گا
22 Nov 2024
اسرائیلی فوج کا تدمر میں حملہ، 79 جاں بحق
اسرائیلی طیاروں نے ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے اجلاس کو نشانہ بنایا تھا
22 Nov 2024
بمراہ میڈیم پیسر بولنے پر ناراض ہوگئے
رپورٹر نے بمراہ سے سوال کیا کہ ایک میڈیم پیسر آل راؤنڈر کے طور پر بھارت کی کپتانی کرنے پر اّپ کیسا محسوس کررہے ہیں؟
22 Nov 2024
فردوس عاشق اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا
فردوس عاشق اعوان نے قیادت کو استعفی ارسال کردیا
22 Nov 2024
کراچی میں سرد ہوائیں کب سے چلیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
15دسمبرسے سرد ہوائیں کراچی کارخ کریں گی،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32سینٹی گریڈریکارڈتک جانے کاامکان ہے۔
22 Nov 2024
سونے کی قیمت میں تیسرے روز بھی بڑا اضافہ
عالمی بازار میں سونے کا بھا 25 ڈالر اضافے سے 2693 ڈالر فی اونس ہے۔
22 Nov 2024
عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث خاتون گرفتار
مسافر خاتون کی شناخت گل شانہ کے نام سے ہوئی جس کو سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔
22 Nov 2024
بشری بی بی نے لوگوں کو اکھٹا کرنے کیلیے شریعت کی بات اور 100 فیصد جھوٹ بولا، باجوہ
مجھے سمجھ نہیں آئی کہ خاتون کو کیا مسئلہ ہے؟، سابق آرمی چیف
22 Nov 2024
متھیرا نے اپنی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے ساری تفصیلات بلاجھجھک بتادیں
اداکارہ نے نجی ٹی وی شو میں یہ تفصیلات بتائیں
22 Nov 2024
خواجہ آصف نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے پر بڑا بیان دے دیا
بشری بی بی نے اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کیلیے سعودی عرب پر الزام لگایا ہے، وزیر دفاع