رواں برس کے ابتدا میں آزمائش کے لیے پیش کیے جانے والے لنکڈ اِن گیمز نامی فیچر کمپنی نے رواں ہفتے متعارف کرایا۔
پوائنٹس کو 50 سے بڑھا کر 100 تک کردیا گیا ہے، وائی فائی سے ویڈیو اسٹریمنگ اور سوشل میڈیا استعمال نہیں ہوسکے گا
سات کلوگرام وزن والا یہ سیٹلائٹ مشن جدید ہائی ریزولیشن کیمروں سے لیس ہے
آئندہ تین برسوں کے دوران مصنوعی ذہانت سے پیداواری سیکٹر میں 10 سے 30 فیصد تک اضافے کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔
یہ مشن پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے تعاون سے بھیجا جائے گا
11 اکتوبر 2022 کو جاری اپنے بیان میں اوبر نے تسلیم کیا تھا کہ یہ اوبر کی ٹیموں کے لیے ایک مشکل وقت ہے
ایف بی آڑ نے آٹھ ہزار سات سو 37 صفحات پر مشتمل انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کردیا
پاکستانی صارفین کو اس مشکل صورتحال کا سامنا گزشتہ دنوں سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی انٹرنیٹ آپٹیکل فائبر کیبل کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے ہے
یوٹیوبر اور پیراگلائیڈنگ کے شوقین انتھونی ویلا کو ایک ویڈیو فلمانے کے دوران شدید چوٹیں آئیں۔
اس سہولت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
حکومت نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا
ساؤتھ ایسٹ ایشیا مڈل ایسٹ یورپ کیبل کوانڈونیشیا کیقریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر پانچ کٹ لگے۔
اس فیچر کا مقصد صارفین کو انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر مختلف قسم کی فائلیں شیئر کرنے کے قابل بنانا ہے
میٹا کے اعلٰی سطح کے وفد کی وفاقی وزیر مملکت سے ملاقات
ملاقات میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذمہ دارانہ استعمال کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
یہ اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے جنوری سے مارچ 2024 کی سہ ماہی کی آمدنی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کیا
ایپل نے اپنے صارفین کے لیے اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے 18 کے مقابلے میں 79 ارکان کی واضح اکثریت سے منظور ہوا