فوٹوز، ڈرائیو اور جی میل میں 200 جی بی اسٹوریج کی سہولت موجود ہوگی۔
یہ جزیرہ السیک جھیل کے اندر واقع ہے جہاں السیک گلیشیئر بتدریج پگھل رہا ہے اور علاقے کو پانی سے بھر رہا ہے۔
یہ پلیٹ فارم صرف طلبا اور فیکلٹی کے لیے مخصوص ہوگا
یمن کے قریب پانچ کیبلز کی مرمت جاری ہے جس میں 5 ہفتے لگ سکتے ہیں، سیکریٹری
ٹرمپ کا سوشل ٹرتھ پر پیغام
گوگل کی جانب سے یہ اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ کے دورے سے قبل کیا گیا ہے۔
اب تک یہ پیشہ اپنے فالوورز کی تعداد اور شہرت کی بنیاد پر مقبول تھا
پی ٹی آئی کے رکن نے پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے قرارداد جمع کرائی ہے
یہ سلوشن ریسورس الاٹمنٹ کو منظم کرتا ہے اور میرین سرگرمیوں کی ریئل ٹائم ٹریکنگ ممکن بناتا ہے
بون گلو کو آرتھوپیڈک سرجری کی دنیا میں ایک سائنسی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔
ایسے فونز اکثر اسمگلنگ، مالی دھوکہ دہی اور سائبر جرائم میں استعمال ہوتے ہیں
ہیکا تھون کا مقصد جدید اے آئی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاکر ملک کے بڑے معاشی، سماجی اور ماحولیاتی مسائل کے حل تلاش کرنا ہے
امریکی کمپنی کی جانب سے پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سہولیات دی گئی ہیں
عالمی ٹیمیں خرابی دور کرنے کیلیے اقدامات کررہی ہیں
اب فیس بک پروفائلز پر ایک نیا بٹن موجود ہوگا
مستقبل میں یہ پودے سڑکوں کی لائٹس کا متبادل بھی بن سکتے ہیں
اس چپ کی آزمائش کامیاب رہی ہے
پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صارفین کو مفت وائس منٹس فراہم کیے جا رہے ہیں، پی ٹی اے