ماہرین نے بھی دریافت کی تصدیق کردی
ہاتھی انسانوں کی طرح خاندانی نظام اور ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں
درج ذیل حفاظتی اقدامات کر کے آپ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
حکومت نے وی پی این اور سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے فائر وال سسٹم میں نصب کرنا شروع کردیے
اس طرح کی ویڈیوز، تصاویر، یا اشتہارات پہلے ہی ایکس پر پھیل چکی ہیں۔
ڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے،
ایک سابق میٹا انجینئر نے منگل کے روز کمپنی پر غزہ کی جنگ سے متعلق مواد کو محفوظ کرنے پر تعصب کا الزام لگایا،
بل گیٹس کی جانب سے یہ اعلان ایک بلاگ پوسٹ میں کیا گیا۔
ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں منتقل کیا جانے لگا ہے۔
واٹس ایپ نے پالیسی کی خلاف ورزی پر اپریل 2024 میں 71 لاکھ بھارتی اکائونٹس کو بند کر دیا ہے۔
برجمی ڈونلڈسن نے بھارتی کمپنی ٹی سیریز کو پیچھے چھوڑ کر یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبر والے اکانٹ کا اعزاز اپنے نام کیا۔
ٹک ٹاک وہ ایپ ہے جس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہد صدارت کے دوران پابندی لگانے کی کوشش کی تھی۔
یہ مشن چار روز میں زمین سے 36 ہزار کلومیٹر کی بلندی سے خلا میں داخل ہوگا
پولیس افسر نے گڑھے کا جائزہ لے کر بتایا کہ یہ گڑھا شہابِ ثاقب کے گرنے سے بنا ہے
سائنس دانوں کے دریافت کردہ نئے سیارے پر انسانی زندگی کے لیے موافق درجہ حرارت پایا گیا ہے
واضح رہے اہلیہ پیرینٹل سیکس ڈٹرمنیشن ٹیسٹ کے لیے دبئی کے اسپتال میں موجود تھیں
حالیہ ماہ کے دوران واٹس ایپ میں بیشتر تبدیلیاں رونما ہوئیں۔
شمالی علاقہ جات سمیت ملک کے دوردرازمقامات پرفائبرآپٹیک جیسی سہولیات بھی ممکن ہوگی
ہوا کا کم دباؤ آئندہ دو تین روز میں ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے