پوڈکاسٹ کی آخری قسط میٹا کی طرف سے کراچی میں منعقدہ ایونٹ میں لائیو دکھائی گئی
سعودی قومی اتھارٹی ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت کے تمام پہلوں پر کام کر رہی ہے
اب تک لاہور میں 40لاکھ سے زائد شہری مفت انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرچکے ہیں
میٹا کے ایک بورڈ نے مطالعے کے بعد رپورٹ پیش کی جس کی بنیاد پر پابندی ہٹائی گئی ہے
کراچی کے الیکٹرانکس ڈیلرز نے موبائل فونز پر اضافی ٹیکس کو مسترد کردیا۔
گوگل نے اس بات کا اعلان ایک بلاگ میں کیا، سروس کو ایک ہزار زبانوں تک کرنے کا فیصلہ
میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے کی جانے والی یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو یکساں طور پر متاثر کرے گی۔
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ہدایت کردی
یہ فیچر ہوم پیج پر اب ٹیب کی صورت میں بھی دستیاب ہے
اس فیچر کی آزمائشی سہولت بیٹا ورژن صارفین کیلیے دستیاب ہے
عالمی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے مبینہ طور پر ملازمہ سے بغیر شادی کے بچے کی درخواست کی تھی۔
سوشل میڈیا کمپنیاں پانچ ہزار درہم میں لائسنس حاصل کریں گی
چینی اور پاکستانی کمپنی جوائنٹ وینچر کرے گی، معاہدے پر دستخط
1 کروڑ 95 لاکھ ڈالر مالیت کے اس مصنوعی ستارے کا سائز ایک جوتے کے ڈبے کے برابر ہے
کیس کی سماعت 26 جون تک ملتوی، متعلقہ حکام سے جواب طلب
گوگل اور حکومت نے معاہدے پر دستخط کردیے
شہری اب 200 پوائنٹس پر مفت وائی فائی سروس استعمال کرسکیں گے، سیف سٹی اتھارٹی
واٹس ایپ نے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر بھی متعارف کرایا ہے۔
رواں سال 18 لاکھ سے زائد عازمین نے حج کی سعادت حاصل کرہرے ہیں