خاتون کو بھائیوں نے پچاس ایکڑ زمین کے تنازع پر قتل کیا
ثنا یوسف کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا
جمعرات سے ہفتے کی رات تک بڑا زلزلہ آسکتا ہے، ماہر ارضیات کی پیشگوئی
معاملے کی تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے، جس میں کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی شامل ہوں گے۔
قیدی لڑکے کی والدہ پولیس اہلکاروں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی رہی کہ میرے بیٹے سے غلطی ہوئی ہے
انٹرنیٹ صارفین ٹک ٹاکر کے قتل پر شدید برہم
متاثرہ بہن بھائی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے غائب ہیں
پولیس نے اس سے قبل جو تصویر جاری کی اُس پر تنقید کی جارہی تھی
ترجمان شیخ زید اسپتال نے بتایاکہ زہریلی گولیاں کھانے سے 2 بیٹے اورباپ دم توڑگیا
ملزم سے تفتیش جاری ہے اور کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی آئی جی
تشدد کے د لیے استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کرلی گئج
موٹرسائیکل سوار کے ساتھ لڑکی نے غلطی پر پاؤں پکڑنے کا بھی کہا مگر ایک نہ سنی
پیپلز چورنگی، نارتھ ناظم آباد بلاک کے، بلاک آئی اور شپ اونر چورنگی سے بھی غیر قانونی مویشی منڈی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
پروفیسر کو لانڈھی فیوچر کالونی کے قریب ڈمپر نے روندا تھا
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، اہلکار اور دو ساتھی نامزد
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رئیس گوٹھ کی سنسان پہاڑیوں پر ایک بچے کی کئی روز پرانی برہنہ حالات میں لاش ملی۔
آصف علی زرداری نے مذہبی حلقوں کی شدید مخالفت کے باوجود بل کو منظور کیا