سیکیورٹی گارڈ کی شناخت 35 سالہ نواز ولد حق نواز کے نام سے ہوئی ہے۔
تفتیش کاروں کا شک اس وقت بڑھ گیا جب اس نے تاخیر سے لاپتہ افراد کی رپورٹ درج کرائی
ڈاکٹر وردہ نے اپنی سہیلی ردا کے پاس دو سال قبل 67 تولہ سونا امانت رکھوایا تھا
پاکستان بھر میں نادرا کے کسی بھی دفتر میں اس نوعیت کا کوئی نوٹس آویزاں نہیں کیا گیا۔
اسما اپنے شوہر کے ساتھ اورنگی ساڑھے 11 میں کرائے کے گھر میں مقیم تھی۔
ملوث ملزمان نے اے ایس آئی بھی شامل ہیں
ملزم کو این سی سی آئی اے نے راولپنڈی سے گرفتار کیا
بچہ کروائے کی سائیکل چلا رہا تھا
قتل میں ملوث پانچویں ملزم شمعریز کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔
خاتون کی لاش کو چھیپا ریسکیو کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا
لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ویڈیو میں دونوں نیولے غیر ملکی ایئرلائن کے دفتر کے قریب اطمینان سے گھومتے نظر آ رہے ہیں
رواں برس ہیوی ٹریفک سے 244 اموات ریکارڈ
غفلت برتنے پر محکمہ اوقاف نے مزار کے مینجر کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
پولیس اور فائربریگیڈ کی ایک گاڑی فورا موقع پر پہنچ گئی
موت کی اصل وجہ لیبارٹری رپورٹ آنے کے بعد واضح ہوگی
لاش ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے،