کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
صوبائی حکومت نے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار سے زائد چالان ہوئے ہیں
واٹر ٹینکر ڈرائیور نے نوجوان کو کچل دیا اور موقع سے فرار ہوگیا
کورنگی انڈس چورنگی کے قریب ڈمپر نے ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی
چھ سرکاری گاڑیوں اور ڈی آئی جی ٹریفک کا چالان بھی ہوا ہے
سب سے زیادہ ہیلمٹ نہ پہننے پر ہوئے ہیں
محمد عالمگیر اورنگی ٹاون کا رہائشی اور رینٹ اے کار کا کام کرتا تھا
اعتراف کیا نوجوان عرفان کی موت پولیس حراست میں ہوئی
انتظامیہ نے احتجاج روکنے کیلیے کلاسز آن لائن کردیں
ملزم کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کیا
اسلام آباد پولیس کی 3 رکنی کمیٹی نے انکوائری مکمل کرلی
16 سالہ علیشاہ 30 ستمبر 2025 کی صبح گھر سے معمول کے مطابق کالج کیلیے نکلی تاہم وہ گھر واپس نہیں لوٹی۔
30 ستمبر کو مبینہ طور پر اغوا ہونے والی کالج کی 16 سالہ طالبہ کے کیس کی کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی
اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او ہاتھ نہ آسکا
لواحقین کا اپنی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ
تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ٹکر مارنے کے بعد موٹرسائیکل سوار کو روند دیا۔
پہلے دھماکے کے بعد ایس پی آپریشنز وقوعہ پر پہنچے تو دوسرا دھماکا ہوگیا