مری میں گھوڑا گلی کے مقام پر تیز رفتار سوزوکی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔
مقتولہ ملزم کی بھانجی تھی اور شوہر کے انتقال کے بعد دوسری شادی کررہی تھی، پولیس
لاش کی ضابطے کی کارروائی کے فوری بعد تدفین کردی گئی
گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کردیے، قیمتیں کنٹرول کرنے کیلیے کونسل قائم کی جائے گی
پولیس ملزم کو تھانے منتقل کرنے کے بعد بچانے میں ناکام رہی
ملزمان نے رضوان نامی شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا، بچی چوٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی
ملزمان نے لڑکے کو اغوا کر کے قریبی گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا
پولیس نے ۲ افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے
شکارپور کے ماڑی تھانے کی حدود میں مسلح افراد کی جانب سے رشتے کے تنازع پر گھر پر حملہ کیا گیا
نیپرا نے منظوری کیلیے تجویز حکومت کو بھیج دی ہے
وزیرداخلہ سندھ کا تصادم کا نوٹس، قانون کی عملداری قائم کرنے کی ہدایت
مظاہرین نے تھانے پر حملہ کر کے ملزم کو پولیس کی تحویل سے چھڑوایا اور پھر اُسے مار ڈالا
پولیس نے مغویوں کی تلاش شروع کردی
اطلاع ملنے پر حجرہ شاہ مقیم پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا
خالہ کسی اور سے بیٹی کی شادی کرنا چاہتی تھی
واقعے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی قائم
یہ انکشاف گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کیا، چیف جسٹس سے سوموٹو لینے کا بھی مطالبہ
پولیس نے اوجھڑی کی چیر پھاڑ کرنے والوں کو بھی گرفتار کرلیا