حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے
ملزم نے بات چیت اور رشتے کے اصرار پر طیش میں آکر فائرنگ کی
شاطر ملزم نیویڈیو بھی بنائی اور وائرل کرنے کی دھمکی دے کر 4 ماہ تک لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا۔
پولیس حکام کے جرائم میں کمی کے دعوئوں کے باوجود رواں سال مسلح ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے معصوم شہریوں کی تعداد 100 ہوگئی۔
والد نے واقعے کو ڈرامہ رچایا تاہم پولیس تفتیش میں جرم کا اعتراف کرلیا
بچی کو خون آلود حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، حالت تشویشناک
25سالہ لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی تاہم لڑکی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔
شہری کو گڈاپ میں ملزمان چھوڑ کر فرار ہوگئے
گرفتار ملزم کی شناخت 3 نومبر کو جوہر آباد کے علاقے نصیر آباد میں ہونے والی پان شاپ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے کی گئی۔
سینیٹرمحسن عزیز نے کہا کہ ایسے کیسز میں مجرم جب تک زندہ ہے اسے جیل میں رہنا چاہیے
پولیس نے لڑکی کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد اسے دارالعلوم منتقل کر دیا
مومن آباد تھانے کے علاقے میٹروول ضیا کالونی سوات چوک کے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔
واقعہ پشاور میں پیش آیا، عدالت کا پولیس کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیںلیں۔
پولیس کے مطابق مذکورہ ڈکیتوں کو گرفتار کر کے ان سے چھینے گئے آرٹیفیشل زیورات، موبائل اور کیمرے برآمد کر لیے ہیں۔
واقعہ پنجاب کے علاقے جھنگ میں پیش آیا
پولیس نے خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا، مقدمہ میں دو خواتین اور 4 مرد نامزد
پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، دو مفرور کی تلاش جاری
اس سے قبل اگست میں کراچی میں سر میں گولی لگنے سے مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ نکلا تھا۔