متاثرہ خاتون نے پولیس میں مقدمہ درج کرادیا، بیوٹی پارلر مالکن اور ملازمین نامزد
شور مچانے پر خاتون کے سر کے بال کاٹ دیے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس نے کیس رجسٹرڈ کرلیا ہے۔
مقتول کو دس اپریل کو سسرال میں جھگڑے کے دوران گولیاں ماری گئیں تھیں
ملزمہ کو اٹلی کے حوالے کیا جائے گا
ارتقا ندیم کو گلی میں اسٹریٹ کرمنلز نے نشانہ بنایا
انسداددہشت گردی کی عدالت نے ملزم کو سزا سنادی
وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اطلاق بارہ بجے سے شروع
نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیا جائے گا
ملزمان نے سمن آباد سے اسلحے کے زور پر بکرے چھینے تھے
واقعے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل
زخمی ہونے والوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے
کار میں 5 بھائی سوار تھے جوکہ پیشی پر سینٹرل جیل میں قائم عدالت جا رہے تھے،
دوسری جماعت کے طالب علم نے شرط لگا کر سرکے کی بوتل پی تھی
مدعی مقدمہ نے شناخت اور پہچاننے سے انکار کردیا
پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، 6 کی گرفتاری کیلیے چھاپے
ننکانہ صاحب میں ٹیوشن ٹیچر نے اپنے گھر پڑھنے کیلیے آئی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم گرفتار
بیوی سے لڑائی کے دوران سفاک باپ نے بچے کو زمین پر پٹخ دیا
وزیر داخلہ کا واقعے پر اظہار افسوس
بچوں کو پولیس نے چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے کردیا