متوفی کی شناخت 30 سالہ کامران کے نام سے کی گئی ہے
تربت میں قائم مدرسے پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا
پولیس نے 5 افراد پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں شادی ہال کے باہر پارکنگ پر جھگڑا کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ڈی پی او نے واقعے کی تصدیق کردی
سی ویو چنکی منکی کے قریب سے ایک خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
ڈی پی او میانوالی نے واقعے کا نوٹس لے لیا، ملزمہ کی گرفتاری کی ہدایت
4 دن کیلیے شاہراہ فیصل کے قریب تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی
پولیس نے فرار ہونے والے قیدی کی تلاش شروع کر دی ۔
اوکاڑہ میں ایک جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
آئیڈیاز 2024 نمائش کے پیش نظر سڑک کو رات دو سے پانچ بجے تک بند کیا جائے گا
خاتون 30 ہفتے کی حاملہ تھی، مقدمہ درج
پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا
عدالت نے فیصلے میں کہا کہ جرمانہ کی عدم ادائیگی پر ملزم کو 3 ماہ مزید قید کاٹنی ہوگی
پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
باراتیوں کی کوسٹر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر تھلیچی پل کے قریب سے دریا میں جا گری ۔
حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے
ملزم نے بات چیت اور رشتے کے اصرار پر طیش میں آکر فائرنگ کی