ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے پر ٹریفک معطل ہے جسے متبادل راستوں پر موڑ دیا گیا ہے۔
بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل طاہری مسجد میں عشرہ پڑھائیں گے
دوسرے حملے میں سووروں نے خاتون کو شدید زخمی کردیا
حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، ایف بی آر نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا
وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی
عائشہ منزل پر ٹریفک حادثہ ہوا، ٹرک ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار
پولیس نے ضابطےکی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں، ڈرائیور فرار
حکومت اور ایسوسی ایشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار، اسلام آباد کے پمپس کھلے رہیں گے
بیٹے نے پہلے سبزی کاٹنے والی چھری اٹھائی پھر گوشت کاٹنے والی چھری لے آیا،
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
وفاقی کابینہ نے سرکلولیشن سمیر کے ذریعے ہی منظوری دے دی
اسکیننگ مشین کے پُرزے چوری ہونے کی وجہ سے کام نہیں ہورہا، مریض دوسرے اسپتال ریفر
متاثرہ شہری یاسین نے بتایا کہ وہ پانچ سال سے معذوری کی زندگی گزار رہا ہے اور سوال کیا کہ 10 ہزار 300 روپے کا بل کیسے ادا کر سکتا ہے۔
واقعہ جھنگ میں پیش آیا، بااثر ملزم کیخلاف مقدمہ درج
باپ اور سسر نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد جسم پر کرنٹ بھی لگایا، مقدمہ درج
پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
سچل پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا
نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ یتیم خانہ میں 8 سالہ بچی کی موت کی رپورٹ میں جنسی زیادتی کا اشارہ موجود ہے۔