نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا گیا
یہ فیصلہ ویسٹ انڈیز کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی ون ڈے سیریز اور جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویمن گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی کے بعد کیا گیا ہے
آئرلینڈ کے خلاف سیریز 10 سے 14مئی تک ہے جبکہ انگلینڈ کے خلاف سیریز 22سے 30مئی تک کھیلی جائے گی۔
نائلہ نے 2021ء میں گیشر برم ٹو کو سر کر کے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا
میرے دوست کا انتقال ٹریفک حادثے میں اچانک ہوا تھا
خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم کے اعلان کے لیے منفرد انداز اپنایا تھا
پاکستان کی جانب سے منیبہ علی سب سے کامیاب بیٹر رہیں انہوں نے47گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے 55 رنز بنائے
بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ میرا نہیں بلکہ یہ سلیکشن کمیٹی کا ہے۔
پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھا کھیل پیش کیا۔
دو غیر ملکی کھلاڑی قومی ٹیم کے کوچ جبکہ اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ ہوں گے، تعیناتی دو سال کیلیے ہے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری میچ میں شعیب اختر رکشے میں ٹرافی کے ہمراہ اسٹیڈیم پہنچے
آخری میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دی
بابر اعظم سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
ہمارا گول ورلڈ کپ ہے اس کے لیے روٹیشن پالیسی اپنائی ہے، ورلڈ کپ بھی ضروری ہے اور کمبینیشن بنانا بھی ضروری ہے۔
کیویز کی جانب سے ٹم روبنسن 51 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے
ایران میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلا جائے گا
آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں بابر اعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے
محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کےخلاف لاہورمیں شیڈول میچز میں شرکت مشکوک ہے، پی سی بی
جاوید آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں