زمبابوے نے پاکستان کوڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 80 رنز سے شکست دے دی۔
بھارتی میڈیا نے کچھ روز قبل 26 نومبر کو آئی سی سی کی ہنگامی بورڈ میٹنگ کی خبر نشر کی تھی۔
رپورٹر نے بمراہ سے سوال کیا کہ ایک میڈیم پیسر آل راؤنڈر کے طور پر بھارت کی کپتانی کرنے پر اّپ کیسا محسوس کررہے ہیں؟
پرتھ میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران اّسٹریلوی امپائر ٹونی ڈی نوبریگا کے چہرے پر گیند لگ گئی جس سے ان کے چہرے کا حلیہ بگڑ گیا۔
پی سی بی نے وجوہات جاننے کیلئے 10 روز قبل آئی سی سی کو خط لکھا تھا مگر اس پر چپ سادھ لی گئی ہے۔
انڈونیشیا نے ہوم گراؤنڈ پر سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی
بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارتی حکومت نے ایونٹ میں شرکت کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا
محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ سے خود باہر رکھنے کے سوال کا جواب دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مستقل بیٹنگ کوچ کی تقرری کی جارہی ہے
عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک یہ اضافی ذمہ داری دی گئی ہے
بابر اعظم نے یہ کارنامہ ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 41رنز کی اننگ کھیل کر انجام دیا۔
آسٹریلیا کے خلاف بھارت کو بارڈر گواسکر ٹرافی کے سلسلے میں 22 نومبر سے برسرپیکار ہونا ہے
پی سی بی سابق قومی فاسٹ بولر اور موجودہ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ عاقب جاوید کو نئی ذمے داریاں دینے جا رہا ہے
دورہ آسٹریلیا کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر حارث رئوف نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے مشترکہ کامیاب ترین بولر بن گئے۔
لڑکوں نے بولنگ اچھی کی ہے، کپتان
محمد یوسف نے بورڈ سے دوری اختیار کرلی
اسد علی میمن انٹارکٹیکا کی سرد ترین چوٹی سر کریں گے جہاں درجہ حرارت منفی 90 تک ہے
کھلاڑی نے خاتون سے معافی بھی مانگ لی
پورا میچ بڑا تیز تھا، میکسویل نے بڑی اچھی بیٹنگ کی، بولرز نے پوری جان لڑائی ہے