شاہین آفریدی کا ماننا ہے کہ انہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ذرائع
شاہین آفریدی دوسرے ٹیسٹ میں ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے
شعیب ملک، مصباح، وقار یونس، ثقلین مشتاق اور سرفراز ٹیموں کو سپورٹ کریں گے
ارشد ندیم کو ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں ہلالِ امتیاز عطا کیا گیا۔
عامر جمال فٹنس کلیئرنس نہیں کر پائے۔ ابرار احمد کو 12 رکنی اسکواڈ میں کنڈیشنر کو دیکھ کر شامل کیا گیا ہے۔
کے ایل راہول نے کہا کہ میں عدم تحفظ کا شکار نہیں لیکن ایک احساس ہے کہ یہ سب ختم ہوجاتا ہے اورمیرے لیے یہ بہت جلد ختم ہوجانا ہے۔
بابر اعظم 9ویں نمبر پر پہنچ گئے، رضوان ترقی کے بعد گیارہویں پوزیشن پر آگئے
نئے چیئرمین کی مدت کا آغاز یکم دسمبر سے ہو گا۔
شاہد آفریدی گود میں نواسے علی یار آفریدی کو لے کر گھر میں داخل ہوئے
گزشتہ تین سال سے کرکٹ کی حالت ابتر ہے اور مجھے عہدہ سنبھالے ہوئے ابھی صرف چھ ماہ ہوئے ہیں
کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ جب میں نے پی ایس ایل کھیلی تب لیگ کا معیار بہت شاندار تھا۔
شان مسعود کی میچ کے بعد حیران کن پریس کانفرنس
وقار یونس نے خط لکھ کر اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا
پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 146 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی جبکہ بنگلہ دیش کو صرف 30رنز کا آسان ہدف دیا۔
کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کیلئے بہت کھیلا۔
محمد حارث نے اس سے قبل پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور میں بھی ٹیم کی کپتانی کی تھی۔
پی سی بی کی جانب سے نئی کپتان کے نام کا اعلان جلد متوقع
شاہین آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے علی یار رکھا ہے
عامر خان نے لگژری شادی ہال کی فروخت کی تصدیق کردی