ہم بھی لوگوں کو یہ کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں کہ ورلڈ کپ جیتیں گے تاہم انشاء اللہ اس مرتبہ یہ کر کے دکھائیں گے۔
پاکستان نے ایران کے خلاف 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے جیت حاصل کی۔
اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔
لوئر آرڈر میں افتخار اور اعظم خان کی بیٹنگ خوش آئند ہے، آنے والی سیریز میں بھی آپ کو مثبت ارادے نظر آئیں گے۔
اسٹیٹ ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر خود کی گردن میں گولی ماری۔ اہلکار چھٹیوں پر گیا ہوا تھا۔
بابر اعظم ٹی 20 میں سب سے زیادہ ففٹی پلس رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
تیسرے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 17 اوورز میں بنا لیا۔
واضح رہے کہ ہیلے میتھیوز کو تیسری مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
تین میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے۔آج کا میچ جیتنے والی ٹیم فاتح قرار پائے گی۔
کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ دی۔
فٹ بالر کے مجسمے کو انتہائی باریک بینی سے بنایا گیا ہے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیا
فاسٹ بولر نے محض 24 سال کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا
بابر اعظم سے اوئن مورگن سب سے زیادہ فتوحات حاصل کرنے والے کپتان تھے
پاکستان کی جیت میں فخر زمان اور محمد رضوان نے ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے اہم کردار ادا کیا۔
پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے 3، عباس آفریدی نے 2، محمد عامر اور نسیم شاہ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
تین میچز کی سیریز میں فتح حاصل کرنے کے لئے پاکستان کو یہ میچ لازمی جیتنا ہے۔
راشد لطیف نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ کے بعد شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے پر مسائل پیدا ہوئے۔
جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔
حکومت پنجاب اور میئر کراچی میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کیش انعام دینے کا اعلان کردیا