یہ وقت ٹیم کو اسپورٹ کرنے کا ہے، میری آپ سے گزارش ہے ورلڈکپ کے دوران ٹیم پر تنقید بند کردیں۔
آسٹریلین والی بال ٹیم نے ملکی تاریخ میں پہلی بار تین میچوں کی سیریز کھیلنے پاکستان کا دورہ کیا۔
جنوبی افریقی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ہوم گرانڈ پر تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-3 سے شکست دیکر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔
امریکی ریاست نیویارک کی گورنر کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صورتحال پر گہری نظر ہے
شاداب خان کے ساتھ تصویر لیتی ایک خاتون نے ان سے سوال کیا کہ آپ چھکے کیوں کھارہے ہیں
پاکستان نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 25-22، 25-22 اور 25-20 سے شکست دی تھی۔
نائلہ کیانی کی بطور قومی خیر سگالی سفیرتقرری خواتین کو تعلیم کے ذریعے بااختیار بنانے کے عزم کا ثبوت ہے۔
بھارتی بورڈ ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 مئی تھی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری میچ 30 مئی کو کھیلا جائے گا
قومی ٹیم نے ایک صفر سے برتری حاصل کرلی
نائب کپتانی کیلئے شاہین آفریدی سے بات کی تھی۔ شاہین نے عدم دلچسپی ظاہر کی جس پر معاملات آگے نہ بڑھ سکے۔
بابر اعظم اس اننگ میں 20 واں رنز اسکور کرتے ہی روہت شرما (3974) رنز کو پیچھے چھوڑ دیا
کپتان روہت شرما، رشبھ پنٹ، رویندرا جڈیجا، کلدیپ یادو اور دیگر امریکا روانہ ہوئے
انگلینڈ نے پاکستان کو 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں 23 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا
ہاردیک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی۔
صائم ایوب، عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد اور عباس آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ڈیبیو کریں گے