عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کیلیے سیاسی رہنماؤں کے خلاف قانون کا غلط استعمال کیا گیا، برطانوی وزیر خارجہ
یہ سب قیاس آرائیاں ہیں کیونکہ پاکستان نے حتمی طور پر نتائج جاری نہیں کیے، ترجمان محکمہ خارجہ
امریکا کے کانگریس اراکین نے امریکی حکومت سے انتخابات میں شفافیت پر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا
دھماکے کے نتیجے میں اطراف کے 100 گھر شدید متاثر ہوئے ہیں، 200 سے زائد زخمی
عمران خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھ رہے ہیں، ترجمان
ملازم کا تعلق اردن جبکہ عمر 34 سال بتائی گئی ہے، ایئرپورٹ انتظامیہ نے واقعے کی تصدیق کردی
مفتی سلمان ازہری کو گجرات کی پولیس نے ممبئی سے گرفتار کیا
شوہر واردات کے بعد فرار ہوگیا، پولیس کے تلاش کیلیے چھاپے
حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامی خدمات شہری علاقوں میں خوف زدہ شعلوں کو بجھانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں
بھارتی انتہا پسندوں نے شاہ جہاں کے عرس پر پابندی کیلیے درخواست دائر کردی
رہائشی علاقے میں طیارہ گرنے سے گھروں کو بھی نقصان پہنچا
ملزمان نے2سالہ بیٹی اورایک سال کے بیٹے کو 15ویں منزل سے پھینک دیا تھا
غزہ میں جاری فوجی محاصرے کا مقصد فلسطینیوں کو ختم کرنا ہے،عدالت
امریکا نے حملہ کیا تو ان کے ملک کا ردعمل فیصلہ کن اور فوری ہوگا،ایرانی وزیر خارجہ
مقامی ہندو پنڈت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنایا
اسرائیلی فورسز کی مغویوں کی تلاش کیلیے قبرستانوں کو کھودنے اور مردے نکالنے کی بھی تصدیق
محکمہ خارجہ کے ترجمان نے امریکی صحافی کے سوال کا جواب دیا
بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو 2021 میں ان کے خاندان کے افراد کے سامنے قتل کیا گیا تھا، بھارتی میڈیا
بی جے پی کے رہنما نے عمارت کو آزاد کرانے کا اعلان کردیا
مقتولین کا تعلق پنجاب سے تھا اور تمام سیستان بلوچستان میں مزدوری کررہے تھے، پاکستانی سفیر