28 سالہ الزبیتھ پپکو نے امید ظاہر کی کہ ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہوں گے۔
زیادتی کی ویڈیوز کی 2 ہزار یو ایس بی ریاست کے پارکوں، بسوں اور ٹرینوں سے ملیں
اسرائیلی فوج نے ڈرون حملے میں دو اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطر اور مصر کو 7 ماہ کی لڑائی کے بعد جنگ بندی کی تجویز ماننے سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔
عام انتخابات میں بدترین شکست کے بعد اب سیاسی جماعتیں مرکز میں حکومت کی تبدیلی چاہتی ہیں
اس قدم نے اسرائیلی حکومت کے اندر شدید تشویش پیدا کردی ہے اور حکام اس کی وجہ کو سمجھنے کی کوشش پر مجبور ہوئے ہیں۔
سیلاب نے مغربی کینیا کے مسائی مارا سفاری پارک کو بھی متاثر کیا،
اسرائیل نے ایران کے حملے کے جواب میں اصفہان میں حملہ کیا تھا۔
اسرائیلی فوج کی بربریت سے ابتک 10 ہزار خواتین شہید ہوچکی ہیں
امریکا کے ایک ہوائی اڈے پر عجیب و غریب واقعے میں سیکیورٹی افسران کو ایک مسافر کی پتلون سے سانپوں کا بیگ برآمد کرلیا گیا ہے۔
یو اے ای نے حملوں کے لیے اڈے کے استعمال پر پابندی کے بعد امریکی فوجی طیارے قطر منتقل کر دیئے۔
حماس فلسطین کی تقسیم کا سبب ہے اور فلسطینیوں کو جس تباہ کن صورتحال کا سامنا ہے اس کے پیچھے حماس کا ہاتھ ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار افراد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ہیں جبکہ تحقیقات جاری ہیں
صادق خان کی لیبر پارٹی واضح اکثریت حاصل کر کے کامیاب ہوگئی
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا سزا پر سخت تشویش کا اظہار فوری رہائی کا مطالبہ
بارش کی وجہ سے بندش ختم ہونے کے بعد اتوار 5 مئی 2024 کو سکولوں میں پڑھائی دوبارہ شروع ہوگی۔
ان کی اسرائیلی جیل میں اس مظلومانہ ہلاکت کا اعلان فلسطینی قیدیوں کے امور کو دیکھنے والی دو مختلف ایسوسی ایشنوں نے کیا ہے۔
جب اسکواڈ میں شامل لڑکیوں کی عمر 25 برس سے اوپر پہنچ جاتی ہے تو ان کی مدت ملازمت ختم ہو جاتی ہے
جن صوبوں میں افغان بارڈر سیل کیا جائے گا۔ ان میں مازندران، گلستان، رضوی خراسان، شمالی خراسان، جنوبی خراسان، اور سمنان شامل ہیں
گرفتار ہونے والوں میں انتہائی اہم شخصیات بھی شامل ہیں