پانچ ہزار ایکڑ اراضی کو شدید نقصان، آگ کے الزام میں 17 ملزمان گرفتار
عالمی سطح پر ایک بار پھر بھارت کو پاکستان نے شکست دے دی ہے
بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان ساکھ اور ہم آہنگی پر بھی سنگین سوالات اٹھائے گئے۔
مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد بھارتی اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
سوشل میڈیا پر صارفین بھی سوریا ونشی کی عمر کے حوالے سے سوال اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کیلیے بیک ڈور راستہ اپنانا چاہیے
کھلی دھوپ سے بچنے کیلیے چھتری ضرور اپنے ہمراہ رکھیں
جوہری مذاکرات کے دوران ایران پر امریکی پابندیاں کسی بھی سفارتی حل میں مددگار نہیں ہوں گی
بھارت نے مختلف انٹرٹینمنٹ یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی ہے
اسی طرح مقبوضہ جموں و کشمیر کے ایک اور افسر کو پاکستانی قرار دے کر واپس بھیجنے کا حکم دیا گیا
بھارت کے مقابلے میں پاکستانی ایئرلائنز کو نقصان کم ہوگا
اسرائیل نے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے
موچی گزشتہ 7 سالوں سے فوجی چھاؤنی کے قریب دکان چلاتا تھا
ردعمل کا طریقہ کار، وقت، مقام اور اہداف خود فوج طے کرے۔
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 3 ہزار 646 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 11 ہزار 226 پر آ گیا۔
آگ لگنے کی تاحال وجہ سامنے نہیں آسکی
چین اور ترکیہ نے غیر مشروط حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے
روسی سفیر نے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے اہم ملاقات ہوئی جس میں پیوٹن کا پیغام سامنے رکھا گیا
تمام بڑے ممالک نے مودی کی سوچ اور فیصلوں کو مسترد کردیا ہے
بھارتی وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا