پیوٹن چاہتے ہیں کہ یوکرین مشرقی سرحدی شہر ڈونباس سے دستبردار ہو جائے اور نیٹو میں شمولیت کا ارادہ ترک کردے۔
اپیل کورٹ کے ججز نے 11 ماہ تک غور کے بعد صدر ٹرمپ کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔
یہ باقیات خلیج ابوقیرکے علاقے میں دیارفت ہوئے ہیں۔
طبی اور انسانی بنیادوں پر غزہ کے لیے حالیہ دنوں میں جاری ویزوں کا جامع جائزہ لیا جا رہا ہے۔
عدالت نے فیصلہ سنادیا، اب حکومت عملدرآمد کرے گی
سٹریٹجک امور کے وزیر رون ڈرمر نے پیرس میں قطری حکام کے ساتھ غزہ کی تجویز پر بات چیت کی
اس سخت موقف نے کابینہ کے اندر وسیع بحث و مباحثہ پیدا کردیا ہے
ڈوب کر ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت 32 سالہ شویتا کے نام سے ہوئی ہے
فرینک کپریو لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھے اور نہیں نے چند گھنٹوں قبل پانے لیے دعا کی اپیل بھی کی تھی
عالمی انتباہات کے باوجود اسرائیلی افواج غزہ شہر پر حملوں میں تیزی لا رہی ہیں
سوشل میڈیا پر طلبہ کی چیکنگ سخت کرنے کے ساتھ ساتھ سکریننگ کا دائرہ کار بھی بڑھایا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایک طویل ٹیلی فونک گفتگو کی جو تقریبا 40 منٹ جاری رہی۔
امریکا نے فلسطینی زخمی بچوں کو ویزہ جاری کرنے کا سلسلہ روک دیا ہے۔
امریکا روزانہ مختلف علاقوں جیسے پاکستان اور بھارت، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان حالات پر نظر رکھتا ہے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انتہا پسند بزرگ سے اپنے بھگوان کے نعرے لگانے کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں
دو شدید دھماکوں سے صنعا لرز اٹھا
امریکی وفد اب بھارت سے بعد میں مذاکرات کرے گا
میتھانول ملی شراب پینے کے بعد 50 افراد کو فوری طور پر گردوں کی صفائی کی ضرورت پڑی
44 سالہ ایشلی بائیڈن نے شوہر سے علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے