ہم ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
تصاویر سامنے آنے کے بعد چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں
ویڈیو دیکھیں
تودے کے نیچے دبنے والے 46 لوگوں کو کنٹینروں سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔
جیمز ہیریسن 88 برس کی عمر میں مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے
جنوبی اور شمالی کیرولینا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 1200 ایکڑ رقبے کو راکھ کردیا
حقیقی امن کے قیام کے لیے ہمیں حقیقی تحفظ کی ضمانتوں کی ضرورت ہے
ظریف کا استعفا 2 مارچ کو اقتصادی و مالی امور کے وزیر عبدالناصر ہمتی سے پوچھ گچھ کے بعد آیا ۔
برطانوی نشریاتی ادارے نے مسلمانوں اور دیگر گائے تاجروں پر گائے رکشکوں کے ہاتھوں ہونے والے ظلم و ستم کو بے نقاب کیا ہے۔
اس فیصلے سے سرکاری اداروں، وفاقی فنڈنگ حاصل کرنے والی تنظیموں اور تارکین وطن پر گہرا اثر پڑنے کا امکان ہے۔
6 مرکزی دروازوں پر سامان وصول کرنے کے مقامات اور 2 بچوں کی میزبانی کے مراکز شامل ہیں۔
فیصلے کا اطلاق یکم اپریل سے شروع ہوگا
پولیس نے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا
تین ارب ڈالرز کا اسلحہ اور بلڈوزر معاہدے کے تحت اسرائیل کو ٹرمپ انتظامیہ فراہم کرے گی
امریکی وزیر خارجہ مارکو نے معافی کا مطالبہ کردیا
ویٹی کن نے صحت کی صورت حال سے سب کو آگاہ کردیا، دعاؤں کی اپیل
دنیا کے مختلف ممالک میں رسومات ادا کر کے رمضان کا استقبال کیا جاتا ہے
رمضان المبارک کے مہینے میں فرزندان اسلام رب کی خوشنودی کے لیے روزے رکھیں گے