خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ ایران اسرائیل پر فتح حاصل کرے گا۔
حیفہ کے رمات ڈیوٹایئربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بلکل قریب ہے۔
39 دنوں میں پیش آنے والے پانچ ہیلی کاپٹر حادثات، بھارتی فضائی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں
جی سیون ممالک نے اسرائیل کو پُرامن رہنے کا مشورہ دیا ہے
اسرائیل نے ایک روز قبل تہران میں چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا تھا
اسرائیلی بمباری میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے
اسرائیل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا ہے
آنے والے گھنٹوں میں تل ابیب میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔
اسرائیلی حملے میں سرکاری چینل کے متعدد کارکنوں کی شہادتوں کی اطلاع ہے۔
دالتی حکم کی روشنی میں دونوں گرفتار ایجنٹس کو قتل، اقدام قتل اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے پر سزا دی گئی۔
نیتن یاہو نے خبردار کیا اور تہران کے رہائشی علاقہ خالی کردیں۔
یہ اقدام طلبا کے تحفظ اور تعلیمی عمل کے تسلسل کو یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
جدید ترین سینسرز اور حساس کیمروں کی مدد سے مسجد الحرام میں آنے اور باہر جانے والے زائرین کی تعداد کا درست تعین کیا جا سکتا ہے۔
دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کی بندش کا ذمہ دار عراقی حکومت کو بھی ٹھہرایا۔
خامنہ ای کے تمام اہل خانہ، بشمول ان کے بیٹے مجتبی، اس وقت ان کے ساتھ موجود ہیں۔
ایرانی حملوں میں 592 اسرائیلی زخمی ہوئے جن میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے
وزارت صحت نے تین روز میں ہونے والے جانی نقصان کے اعداد و شمار جاری کردیے
امریکی صدر نے مداخلت کا عندیہ دے دیا
فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی کوئی شرائط ہیں تو انہوں نے کہا کہ کوئی شرائط نہیں۔