ھارتی حکام نے جان بوجھ کر حقیقت چھپا کر اپنے میڈیا کو پاکستان پر الزام تراشی کے لیے وقت دیا۔
فضائی حملوں کے پہلے دن ہی بھارت کو شدید نقصان اٹھانا پڑا
صدرٹرمپ نے پہلے افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر جون میں پابندی لگائی تھی
بہار کے وزیر اعلی سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور انہیں شدید تنقید کا سامنا بھی ہے
اسرائیل غزہ پٹی میں امداد اور انفرااسٹرکچر کی بحالی میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
بھارتی پولیس کے مطابق ساجد اکرم نے یورپی خاتون مس وینیرا گروسو سے شادی کی
یکم نومبر کو سڈنی سے فلپائن پہنچے اور 28 نومبر کو واپس روانہ ہوئے
یہ واقعہ بونڈی بیچ پر ہونے والی خونریز فائرنگ کے ایک دن بعد پیش آیا
حکومت نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ماہ پہلے کی بات ہے
بہت زیادہ رش اور گرمی کے باعث بچوں کی حفاظت سب سے بڑا چیلنج بن گیا ہے
یہ ایک ایسا نیٹ ورک ہے جس پر پہلے بھی ہنگامہ کھڑا ہوچکا ہے۔
43 سالہ احمد الٰاحمد بونڈی بیچ کے قریب پھلوں کی دکان چلاتے اور دو بچے کے والد ہیں
امریکا میں اسکوائر کیپیٹل مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ولیم نے اسپتال میں ملاقات کر کے رقم حوالے کی
ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے، کالج کے دوست کا انکشاف
پولیس کے مطابق حملے میں ملوث افراد کی شناخت کر لی گئی ہے، جو باپ اور بیٹا تھے
اگر بہادر شخص نہ ہوتا تو بہت زیادہ خونریزی ہوتی، ٹرمپ
پولیس نے شہری کی مدد سے دبوچنے والے حملہ آور نوید اکرم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے
آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے ساحل پر فائرنگ کے واقعے کو تکلیف دہ قرار دیا ہے۔
امریکا نے واضح کیا ہے کہ بچے کی پیدائش کیلیے ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا