یمن میں ایک حملے میں دو سعودی فوجی اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر آگئی
ایمسٹرڈیم میں جاری کشیدگی کے بعد یہ پہلی پرواز ہے جس نے تل ابیب میں لینڈنگ کی
حزب اللہ مضبوط ہے اور لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
سوئس حکومت کی فیڈرل کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم نے برقعے پر پابندی کو عملی طور پر نافذ کرنے کی تاریخ طے کردی ۔
کملا ہیرس نے ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انتقال اقتدار کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیال کیا
ریاست مشی گن سے بھی ٹرمپ نے 15 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے
ایرانی حکام کی جانب سے مجرموں کی شہریت کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
ہم چاہتے ہیں کہ لوگ قانونی طریقے سے امریکا آئیں اس کیلئے سرحدوں کو سیل کرنا پڑے گا
ترک صدر نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ ٹرمپ کے نئے دور میں امریکا اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں گے۔
دی سمپسنز نے انتخابات سے قبل امریکی صدارتی انتخابات 2024 سے متعلق جو پیشگوئی کی تھی وہ وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی
علی شیخانی کا تعلق کراچی سے ہے
ٹرمپ ہو کئی ریاستوں سے کامیابی ملی جبکہ الیکٹورل ووٹ مطلوبہ تعداد میں بھی حاصل ہوگئے
واشنگٹن سمیت مختلف ریاستوں میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات
آئرلینڈ نے رواں سال کے آغاز پر فلسطین کو آزاد اور علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کیا تھا
صدارتی الیکشن میں کروڑوں امریکیوں نے حق رائے دہی استعمال کیا
اسرائیلی وزیر دفاع نے بھی جواب دے دیا، غزہ جنگ پر تحفظات کا اظہار
سابق صدر ٹرمپ نے اپنی بیان میں کہا کہ ٹرمپ کو ووٹ دیں اور امن واپس لائیں۔
مسجد پر منگل کی علی الصبح حملہ کیا گیا، مسجد کو جزوی نقصان پہنچا تاہم ایمرجنسی سروسز کو فوراً مطلع کیا گیا
ایران نے خطے کے سفارت کاروں کو عندیہ دے دیا ہے