مسک نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے پروگرام کے اعلان پر شکوک و شہبات ظاہر کردیے۔
بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرے سے تشبیہ دیتے ہوئے شک کا اظہار کیا
قابل ذکر فلموں میں "گدر،" "کہو نہ پیار ہے"، "ضمیر،" "گدر 2،" اور "اوم شانتی اوم" شامل ہیں۔
سیف کا خاندان 1968 کے اینمی پراپرٹی ایکٹ کے تحت سرکاری حصول میں اپنی جائیداد کھو سکتا ہے۔
بعد ازاں خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کی گئی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 750 روپے کم ہوئی ہے۔
تمام شخصیات کو ای میلز موصول ہوئی ہیں
امام مسجد کو بھی پولیس نے شامل تفتیش کرکیا جبکہ مزید 2 افراد کو انٹرویو کیلیے بلایا ہے
انتظامیہ نے نوٹس جاری کردیا، اطلاق یکم فروری سے ہوگا
حکومت ایکٹ کو کثرت رائے سے کامیاب کروانے میں کامیاب ہوگئی ہے
حکومت نے قومی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش کردیا
افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست مہارشٹرا میں پیش آیا، حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی
بچے کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، رواؒ سال کے 22 روز میں 15 سالہ لڑکی سمیت 17 لاپتہ
ایک خاتون تباہی دیکھتے ہوئے خوش ہوتی رہی
ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ اچھے انداز سے اس منظر کو دیکھنے کیلیے بالائی علاقوں کا رخ کریں
بھارت کی انتظامیہ واقعے کو حادثہ قرار دے رہی ہے
کراچی میں اسکیم 33 کنیز فاطمہ سوسائٹی سے شہری کی لاش برآمد ہوئی، تین روز قبل اقبال احمد نامی شہری کو نیو ٹائون کے علاقے سے اغوا کیا تھا۔
ڈی ایس پی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کے دھرنا مظاہرین سے ملاقات، والدین کا دو دن میں پیشرفت نہ ہونے پر غیر اعلانیہ دھرنے کا اعلان
کوآرڈینیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر، محمد انوار الحق کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان میں حالیہ پولیو کے پھیلاؤ پر گہری تشویش ہے۔
راکھی ساونت نے ایئرپورٹ سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کردی، مودی کی پالیسیوں پر شدید تنقید