بھارت نے پاکستان پر فضائی حملے اور جواب پر یہ قدم اٹھایا ہے
ان کی پابندی کی مدت 3 ماہ سے کم کرکے ایک ماہ کی گئی جو اب مکمل ہوچکی ہے
دشمن نے جان بوجھ کر رات کی تاریکی میں آبادیوں اور غیرمسلح شہریوں کو نشانہ بنایا، ترجمان پاک فوج
ایک ہفتے کے اندر یہ اسی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے
اتھارٹی کے مطابق، یہ اقدام قومی سلامتی اور ڈیجیٹل ماحول کے تحفظ کے لیے اٹھایا گیا ہے
مستقبل میں نہ تو امریکی افواج حوثیوں کو نشانہ بنائیں گی اور نہ ہی حوثی
انٹیلی جنس اہلکار کا امریکی نشریاتی ادارے کو تہلکہ خیز انٹرویو
نیوکلیئر جنگ کی صورت میں ساری ذمہ داری بھارت پر عائد ہوگی۔
اداکارہ ہمیشہ اپنے شاندار کیریئر کے دوران نجی معاملات پر خاموش رہی ہیں
کملا ہیرس شوہر ڈوگ ایمہوف کے ہمراہ ایک مخصوص بلیک اینڈ وائٹ لباس میں جلوہ گر ہوئیں۔
7 سالہ معصوم ارتضی طوری بھارتی جارحیت میں شہید ہوا
حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے جس میں 2 بچیوں کی حالت تشویش ناک ہے
موسمی پھلوں کو موٹا بنانے کے لیے انجکشن لگائے جا رہے ہیں جن میں کاسمیٹک انجیکشن شامل ہیں۔
وزیر داخلہ نے سندھ پولیس، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 اور تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 385ڈالر کی سطح پر آگئی۔
اسلام آباد اور کراچی ایرپورٹس پر فضائی آپریشن بحال ہوگیا ہے
نادیہ خان کی یہ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
سیکورٹی ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ بھارتی فوج کی بزدلانہ کارروائی کا نتیجہ ہے، جس نے ایک بار پھر نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا
چین، امریکا متحدہ عرب امارات جاپان سمیت مختلف ممالک نے ردعمل دیا ہے