یورپی یونین کے ممالک کیلیے ایک ہی چارجر کا قانون نافذ ہوگا
سال 2024 کے دوران 1800 سے زائد گھنٹوں تک انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن رہا
ممکنہ طور پر موت گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوئی، ریسکیو حکام
میرے اُس سے تعلقات اچھے تھے مگر اُس نے یہ صلہ دیا
اداکارہ نے منگنی اور نکاح کی خبر انسٹاگرام پر دی
یہ انکشاف اسرائیلی میڈیا نے حالیہ رپورٹ میں کیا ہے
قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں تحرير الشام کی تحلیل کا اعلان کریں گے، احمد الشراع
نیتن یاہو کی جگہ وزیر قانون بطور وزیراعظم امور انجام دے رہے ہیں
سندھ حکومت نے جوڑے کو فوری طور پر موبائل فون فراہم کردیے
دھرنے جاری رہیں گے، عوام کا احساس ہے اس لیے ایک سڑک کھول دی ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
زید حسین کی شادی میں بھارت سمیت دیگر ممالک سے مہمان شریک ہیں
سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب جنم گھر مین منعقد ہوئی
واقعہ ایمسٹرڈیم سے ناروے جانے والی پرواز کو اوسلو ایئرپورٹ پر پیش آیا
آئندہ دو روز میں سردی کی شدت مزید بڑھے گی
مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ منظور کرتے ہوئے صدر مملکت نے سوسائٹیز ایکٹ کو منظور کرلیا جس کے بعد یہ قانون بن گیا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریزکا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے کیپ ٹاون میں شروع ہوگا۔
ایلون مسک کی جانب سے یہ انکشافات امریکی عوام اور امریکی پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے
کسی دینی مدرسے کو ایسا لٹریچر پڑھانے یا شائع کرنے کی اجازت نہیں ہو گی جو عسکریت پسندی، فرقہ واریت یا مذہبی منافرت کو فروغ دے
صائم ایوب نے حال ہی میں دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں عمدہ بیٹنگ کی ہے
تصاویر اور ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے