یہ اعلان نئے سال کی آمد کی خوشی میں سرکاری محکمے کی جانب سے کیا گیا ہے
پارہ چنار میں جاری بدامنی کے باعث کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج جاری ہے
بابر اعظم نے سنچورین میں دوسری اننگز میں نصف سنچری بنائی اور آؤٹ ہوگئے
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں 14 سالہ بچے نے اپنے ہی اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھنے والے بچے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
نوجوان کو داناپور ایکسپریس کے پہیوں کے درمیان انڈر کیریج کے معمول کے معائنے کے دوران دیکھا گیا
سارہ نیتن یاہو کے خلاف ٹیلی ویژن پروگرام میں چلنے والی رپورٹ کی بنیاد پر تحقیقات کی جائیں گی۔
یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔
لائیو میچ کے دوران ویرات کوہلی کی آسٹریلوی بیٹر سے الجھنے کی ویڈیو بعد میں سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی تھی۔
حکومت سے طے پانے والے سمجھوتے پر عمل کرانے میں ناکام رہے ہیں
انصاف مکمل شفافیت کا متقاضی ہے اور ریاست روایتی طرزِعمل سے بالاتر ہوکر انصاف کے قیام کی پابند ہے۔
اسرائیل نے صنعا کے ایئر پورٹ پر بھی بمباری کی ہے
شروتی کو والدین کی طلاق کی وجہ سے پیدا ہونے والی تکلیف دہ حالات کی وجہ سے یہ معلوم ہوا کہ مالی طور پر آزاد ہونا کتنا اہم ہوتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا
2023 میں اعلیٰ عدلیہ نے ملزمان کی ملٹری کورٹس کو حوالگی کا معاملہ منجمد کردیا تھا
10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 225 روپے ہے۔
مسافر حادثے میں حیران کن طور پر معمولی زخمی ہوئے ہیں
اسرائیلی حملے کے نتیجے میں متعدد افراد جھلس کر بری طرح سے زخمی ہوگئے
اداکارہ نے بتایا کہ وہ سلمان خان کی محبت میں مبتلا تھیں
والدین کا اکلوتا بیٹا تین سالوں سے ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے ساتھ رہ رہا تھا
یوٹیوب کیریئر سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے 250 سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردی ہیں۔