یوٹیوبر نے کچھ عرصے میں 10 لاکھ ڈالر کما لیے ہیں
میزائل پروگرام پاکستان کے دفاع کیلیے ہے، اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا ، کابینہ سے خطاب
فہد ناظم آباد کے رہائشی ہیں، انہیں بھارتی عدالت نے بری کردیا یے
اس دن کو منانے کا مقصد مہاجروں کی ثقافت اور تہذیب کو دنیا بھر میں اجاگر کرنا ہے
آفتاب اقبال کے سوشل میڈیا پر اطلاع دی گئی ہے کہ وہ خیریت سے اپنے گھر پہنچ گئے
شادی کی تقریب اس وقت ہنگامے میں بدل گئی جب دولہے نے دلہن کو دیکھتے ہی شادی سے کرنے سے منع کردیا۔
برطانیہ نے پاکستان سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کردیا، عالمی معاہدے پر عملدرآمد کا بھی زور
وزیراعلی مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے کر آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزمان سے 2 زندہ گرگٹ سمیت دیگر سامان بھی بر آمد ہوا ہے۔
کینسر کے خلیے دودھ کی نالیوں کے اندر پائے جاتے ہیں لیکن ہمیشہ تیزی سے پھیلنے والے کینسر میں تبدیل نہیں ہوتے ہیں۔
یہ اقدام سماجی برائی کے خاتمے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے اور آسام اس مسئلے کے خلاف سخت اقدامات کرتا رہے گا۔
میں بطور امریکی صدر اپنے دفتر میں پہلے دن بچوں کے جنسی استحصال کو ختم کرنے کے لئے دستخط کروں گا۔
گورنر خیبرپختونخوا کا نوٹس اہلکاروں کی فوری بازیابی کی ہدایت
حکام اور عینی شاہدین نے بتایا کہ واقعہ شمال مشرقی کانگو میں دریائے بسیرا میں واقعہ پیش آیا ، ڈوبنے والوں میں سے 20 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
وزیر اعظم کے بیان کے مطابق موصل ایئر پورٹ کے رن وے سمیت دیگر تعمیرات کا 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے۔
37 سالہ بلیک لائیولی کی جانب سے 40 سالہ جسٹن بیلڈونی پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ بھی دائر کردیا گیا ہے۔
گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران ہزاروں گیت گائے
10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔