اپر کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف مذہبی جماعت کے دھرنے آج تیسرے دن بھی جاری ہیں۔
اس واقعے نے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر بحث چھیڑ دی ہے
اپنی شیئر کردہ پوسٹ کے کیپشن میں شہریار منور کا کہنا تھا کہ "ہمیں اپنی دعائوں میں رکھیں۔
سدرا امین کی شادی کی تقریب مقامی فارم ہائوس میں منعقد کی گئی، جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران بھی شریک ہوئے۔
شاداب خان کی جانب سے شیئر کی گئی فوٹیج میں ثقلین مشتاق کو شاداب خان کی کوچنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ملزم کی شناخت امجد علی کے نام سے ہوئی جس کا تعلق گوجر خان سے ہے
سالٹ رینج کلر کہار سے اسلام آباد آنے کے لیے موٹروے اب بھی کھلی ہے۔
ابتدائی رپورٹ میں لینڈنگ گیئر کی خرابی کے باعث حادثہ رونما ہوا۔
حبا بخاری نے خوشی کی خبر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
کے سی نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی ہے
عمران خان نے ڈیل مسترد کر کے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
کشتی میں 80 افراد سوار تھے جن میں سے صرف گیارہ بچے ہیں
ماہرہ خان نے اس ساڑھی میں خاص طور پر فوٹو شوٹ کروایا ہے
پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
اسرائیلی فوج نے اندر داخل ہوکر مریضوں اور طبی عملے کو برہنہ کردیا
یہ معاہدہ جدہ میں طے پایا ہے
رنبیر کپور کی بیٹی نے اپنی اداؤں اور معصومیت سے دل جیت لیے
پیوٹن کا آذری ہم منصب سے رابطہ، مسافروں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ نکلا، دوسرا نمبر سندھ کا ہے