نیتن یاہو نے اپنی حکومت برقرار رکھنے کی خاطر جنگ بندی مسترد کر دی۔
یہ سرمایہ کاری ایکس اے آئی کے ایکس سے انضمام کے بعد ہوئی ہے اور مشترکہ کمپنی کی مالیاتی قدر 113 بلین ڈالر ہے۔
صرف شادی کی نہیں کسی بھی تعلق میں ہمیشہ ہر چیز ایک جیسی نہیں رہتی
بنگلادیشی ائیرٹریفک حکام کو فون پر اطلاع دی گئی کہ ڈھاکا سے نیپال جانے والی بنگلادیش کی سرکاری ائیرلائن بیمان میں بم ہے۔
کراچی سے دبئی جانے والے مسافر کو غلطی سے آف لوڈ کیا گیا۔
الیکشن کمیشن کو بھی نااہلی کیلیے نوٹس لکھ گیا
حمیرا اصغر کی المناک موت کے بعد ان کی زندگی اور جدوجہد میں عوام کی دلچسپی بڑھ گئی
تفتیشی ٹیم نے حمیرا کے تین موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ تک رسائی حاصل کرلی
آرٹلری میدان تھانے میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے
شرافی گوٹھ میں ملیر ندی کے قریب روڈ پر رکھے ڈرم سے 34 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی
واقعہ طارق روڈ لبرٹی چوک پر پیش آیا
وزیر اعلی سمیت رہنماؤں کی دھواں دار تقاریر
لاہور کے دارالافتاء نے فتویٰ جاری کردیا، رجب بٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی
اداکارہ نے حمیرا اصغر کیلیے ایک جذباتی نوٹ تحریر کیا ہے
پولیس نے موبائل اور تمام آلات کے پاسورڈ حاصل کرلیے، سوشل میڈیا اور بینک اکاؤنٹس کی جانچ شروع
کراچی میں ریلی نکالی جائے گی جس میں پانی کی فراہمی کا مطالبہ بھی کیا جائے گا
سربراہ جے یو آئی کا وفاق پر لعن طعن مگر کے پی میں حکومت تبدیلی کیلیے مشروط ساتھ دینے کا بھی عندیہ
کینیڈا میں کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 356 ڈالر تک پہنچ گئی