فلسطین کے حامیوں نے کھجوریں نہ خریدنے کی اپیل کی ہے
امریکی عدالت نے نفرت انگیز جرائم کا مرتکب بھی قرار دیا ہے
منشیات کی کے میں مبتلا افراد کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، کراچی پولیس چیف
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
اجلاس میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے علما نے شرکت کی
سوشل میڈیا پر آسٹریلوی نیوز شو کے سیگمنٹ کا مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے۔
پیٹرول کی قیمت 50 پیسے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔
اوگرا کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی نیی قیمت کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔
منصوبے کیلئے جاری مالی سال کے دوران 2 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
انگلینڈ کو ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا اور دوسرے میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست ہوئی۔
چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے اس حوالے سے اعلان کردیا گیا
سوناکشی سنہا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ہی دبنگ اداکاری اور خوبصورتی سے کیا تھا
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
جب میں بھارت گئی تو وہاں میرے حسن کی بہت تعریف کی گئی
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 24 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 863 فی اونس ہے۔
زینب عباس کو 2023 میں اچانک بھارت چھوڑنا پڑا تھا
دبئی پولیس نے اقدامات شروع کردیے ہیں، بلا تفریق کارروائی کی جائے گی
ایک کیس سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ سے جبکہ دوسرا پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین سے رپورٹ ہوا