میری والدہ کا بھی خوشیوں کا حق ہے، بیٹا عبدالاحد
ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کی کارکردگی نے نہ صرف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
سب سے زیادہ تعداد انڈونیشیا کے عازمین کی تھی
یہ واقعہ خانیوال میں پیش آیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
ذاکر نائیک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
62 فیصد واقعات پنجاب سے سامنے آئے، رپورٹ
ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
منگل سے اہلسنت و الجماعت نے کراچی کے 60 مقامات پر دھرنے دینے اور احتجاج کا اعلان کیا ہے
پاکستان وہ ملک ہے جہاں فنکاروں کی قدر نہیں اور انہیں کچلا جاتا ہے، مصنف
متبادل راستوں والے علاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھا کر جاسکیں گے۔
اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے شمسی توانائی کی پلیٹیں متعارف کرائی ہیں
رمضان 2024 میں جوویریہ عباسی نے عدیل حیدر سے نکاح کیا
سال 2024 میں ایسے واقعات پیش آئے جس سے ملک کے مستقبل کو تحفظات ہوسکتے ہیں
سال 2024 میں NICVD کراچی نے 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو جدید کارڈیک کیئر کی خدمات فراہم کیں
دو مطالبات ہیں 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنائے جائیں
خیال رہے کہ اس سے قبل صوبائی محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔
دوپہر تین بجے تک دھرنے ختم نہ ہوئے تو ہم بھی بیٹھ جائیں گے، اورنگزیب فاروقی
چار قبروں سے 20 لاشوں کی باقیات ملی ہیں۔
2019 میں کورونا وبا سے پہلے میں نے 2 سالوں کا وقفہ لیا تھا اور جب میں واپس آئی تو سب کچھ مختلف تھا
میں ایک نجی شخصیت ہوں اور میری زندگی کے کچھ ایسے پہلو بھی ہیں جو میں سب کے سامنے وضاحت نہیں کرنا چاہتی۔