الیکشن میں جو ہوا سب نے دیکھ لیا اور ہم بھی اپنے فیصلے پر مطمئن ہیں۔
مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے موجودہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
بانی چیئرمین کو انصاف نہیں مل رہا تو اسمبلیوں کے بجائے سڑکوں پر آنا چاہیے، صاحب زادہ حامد رضا
باراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج، ایس ایچ او کی مظاہرین کو دھمکیاں
انکت نامی نوجوان ایک سیلز کمپنی میں تین سال سے کام کررہا تھا
شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.9 ڈگری اضافے سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
امریکی ریاست نیو جرسی میں رہائش پذیر ونسینٹ ڈرینسفیلڈ کی پیدائش 1914 میں ہوئی، وہ مکمل فٹ اور اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرتے ہیں
پاکستان کو اگلے تین سالوں میں آئی ایم ایف کو 60 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں، سابق وزیر مملکت
اس سہولت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
مصر اب بہتر ہے لیکن اسے بھی مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
گاہک اکثر ان کی شکل کی وجہ سے ان کے ساتھ سیلفی لیتے رہتے ہیں
فیلڈر کار کو پیشہ ورانہ طریقے سے امدادی ٹیم نے نالے سے نکالا
بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ میرا نہیں بلکہ یہ سلیکشن کمیٹی کا ہے۔
یہ واقعہ ایک بار پھر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے بنائی گئی ڈیپ فیک ویڈیوز سب کے لیے انتہائی خطرہ ہیں۔
2005 میں امریکی نوکری چھوڑ کر وہ پاکستان آئے اور تب سے ملک میں ہی کام کر رہے ہیں
سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیرعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جا ری کیا۔
دو غیر ملکی کھلاڑی قومی ٹیم کے کوچ جبکہ اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ ہوں گے، تعیناتی دو سال کیلیے ہے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری میچ میں شعیب اختر رکشے میں ٹرافی کے ہمراہ اسٹیڈیم پہنچے