ہمایوں سعید کے ردعمل پر مداحوں نے انہیں سراہا
ثنا فیصل نے مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے طنز کیا
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 25 اور 26 اگست کو مسلح افراد نے حملے کیے
مقامی صحافی کو گھر کے قریب کھیتوں میں مسلح افراد نے قتل کیا
سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید مذمت
وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی، مسلح افواج کو ہر ممکن تعاون کی بھی یقین دہانی
متوفی کی چھ ماہ کی بیٹی بھی ہے، بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج
یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب منصور شیخ کے پڑوسیوں نے گھر سے تعفن کی شکایت کی۔
گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہونے کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ شہر قائد میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
مینو منیر نے کہا کہ انہوں نے ان بدسلوکیوں کے خلاف آواز اٹھائی، لیکن انہیں انڈسٹری چھوڑ کر چنئی منتقل ہونا پڑا۔
حال ہی میں مذکورہ طالبہ نے بھارت مخالف سوشل میڈیا پوسٹ کو لائک کیا تھا
نئے چیئرمین کی مدت کا آغاز یکم دسمبر سے ہو گا۔
بارش کے باعث شہر کی مختلف سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے
کمپنی کی جانب سے رواں سال آئی فون 16 سیریز کے چار ماڈل متعارف کرائے جائیں گے
یہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت پہلا سرمایہ کاری کا منصوبہ ہو گا۔
واٹس ایپ نے فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرادیا ہے
میں بچپن سے ہی لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی۔ بہت کم عمر تھی جب اپنے ماموں کی شادی کروائی۔
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں ایک صحافی محمد بچل گھنجوجاں بحق ہوگیا۔
صوبے بھر میں 27 تا 31 اگست میں شدید بارشوں کا امکان ہے