ڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے،
مقررہ 20 اوورز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے
نیب کے ریمانڈ آرڈیننس کے خلاف ہوں،بانی چئیرمین کے خلاف نیب کیسز کی تیاریاں ہورہی ہیں
ویرات کوہلی نے 110 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 4038 رنز بنائے ہیں۔
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا
آسٹریلیا کی جانب سے ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔
رکی پونٹنگ کے مطابق بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کی نا تجربہ کار ٹیم بہت متوازن دکھائی دے رہی ہے
امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ڈیلس میں گروپ اے کے کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
روس کے صدر نے یہ بات غیرملکی صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
گرفتار ملزمان کی شناخت عبداللہ، ساجد، زاہد، انس، شان، یوسف اور اکرم کے ناموں سے ہوئی ہے۔
گھریلو کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین پر بھی مزید بوجھ پڑ جائے گا
شاہین شاہ آفریدی نے اس عمل کی آئی سی سی کی میڈیا ٹیم سے شکایت کی۔
سپریم کورٹ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
عائزہ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ موسم گرما میں اپنے چھوٹے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے۔
حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 243000روپے اور دس گرام کی قیمت208333روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
وفاقی حکومت نے تصویر سپریم کورٹ میں جمع کروادی
اضافے کا اطلاق جون کے بلوں پر ہوگا، کے الیکٹرک صارفین مستشنی
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے قومی خزانے پر 80 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
عدالتی حکم کے بعد پولیس نے صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ منتقل کر دیا
پالیسی کی حتمی منظوری عمران خان دیں گے