ورلڈ فوڈ پروگرام کے ٹرکوں کا ایک قافلہ، جو بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ امداد پہنچا کر واپس آ رہا تھا
پولیس مجھے بھی گرفتار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، عدالت نے ضمانت منظور کرلی
تنقید کرنے والے مسلمان بھی اپنا محاسبہ اور ایمان کی فکر کریں، ذبیح اللہ مجاہد
عدالت نے تحریری فیصلے میں ایان علی کا تذکرہ بھی کیا ہے
بانی پی ٹی آئی نے تمام روپوش رہنماؤں کو منظر عام پر آنے کی ہدایت کردی
درندہ صفت ملزم نے دیگر 2 ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشان بنایا تھا
تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی
مولانا فضل الرحمان اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔
پشاور کے 43، مردان کے 42، اپر دیر کے 25، سوات کے 17 اور چارسدہ کے 14 سکول شامل ہیں
محکمہ تعلیم نے کراچی کے ایک ضلع اور حیدرآباد میں اسکول بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
پولیس نے ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کیلئے سیل کردی ہے
صنم نے کہا کہ ملیالم ہی نہیں تامل فلم انڈسٹری میں خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے۔
کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں، یہ فلم 6 ستمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم چھاترو شبر کے خلاف دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات ثابت نہیں ہوسکے۔
موڈیز کی جانب سے پاکستان کا آٹ لک بھی اسٹیبل سے بڑھا کر پوزیٹیو کردیا گیا ہے
جاں بحق ہونے والوں میں 73 سالہ اورض صوفی ولد خالج اور اس کی بیوی 67 سالہ آغا گل شامل ہیں۔
سائبر سیکیورٹی ریگولیشنز 2020 کے تحت ہرسال سائبر سیکیورٹی آڈٹ باقاعدگی سے کیا جاتا ہے۔
کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں بارش کے باعث دوحا اور سعودی عرب سے آنے والی غیر ملکی ائیرلائنز کی پروازوں کو ائیرپورٹ پر لینڈنگ میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔