وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ان غیر قانونی نہروں کی تعمیر کی اجازت نہیں دے گی
سائبر حملہ آوروں نے اپنی توجہ موبائل آلات اور کرپٹو اثاثوں کی طرف مرکوز کر دی۔
یونان اور سوئٹزرلینڈ 108 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ پرتگال کو چوتھی پوزیشن ملی۔
شہدا کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی
اسرائیلی فوج نے شام میں بمباری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ دمشق کے حکمرانوں کے لیے ایک وارننگ ہے۔
دبنگ سلمان خان کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم سکندر تہلکہ مچانے میں کامیاب نہ ہوسکی
ہیرا پھیری کے مداح کافی عرصے سے تیسرے حصے کی اپڈیٹ کا انتظار کر رہے تھے
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک کانگو وائرس کا ایک کیس رجسٹرڈ ہوا ہے۔
یہ بات حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوئی ہے
حکومت نے شناخت کے بعد مظاہرین کے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کیے تھے
ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تھی
غزہ میں اسرائیل کی 3 اسکولوں پر بھی بمباری
وزیراعظم کو بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کراچی آکر ایم کیو ایم کے جلسے میں کرنا تھا، فاروق ستار کا دعویٰ
اس دوران پارہ 39 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے
عدالت نے ضمانت بھی منظور کرلی
اداکار طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے
لاہور کے علاقے چوہنگ میں لڑکی کو شادی سے چند گھنٹے پہلے قتل کر دیا گیا۔
پورٹ قاسم ٹویوٹا چورنگی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا
ٹک ٹاکر نے کہا کہ میں نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، عمرے کے بعد سے بہت زیادہ تبدیل ہوچکی ہوں